لاہور: مریم نواز نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز سے اہم ملاقات کی ہے جس میں ان کے درمیان پارٹی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور: مریم نواز نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز سے اہم ملاقات کی ہے جس میں ان کے درمیان پارٹی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پشاور: پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں مزید دو ڈرونز نے میزائل داغ دیئے تاہم فوری طور پر حملوں میں جانی نقصان کی اطلاعات نہیں مل سکیں۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پارٹی چیرمین عمران خان پر ایک اور سنگین الزام لگادیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے۔
مالاکنڈ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات جیتنے کے بعد ملک کے اداروں کو ٹھیک کریں گے۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو روکنا مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہوگیا ہے۔
ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ سچی گواہی کے بغیر نظام عدل نہیں چل سکتا جب کہ جھوٹی گواہی دینا اصل ظلم ہے۔
کراچی: شہر قائد میں خواتین پر چاقو سے حملے کی گتھی سلجھنے کے بجائے مزید الجھ گئی جب کہ مبینہ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے باوجود خواتین پر تیز دھار حملے کے واقعات جاری ہیں۔
اسلام آباد: ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان اور طاہرالقادری کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔