شہید وکلاء کے ورثاء کیلئے مختص اراضی بلوچستان بار کونسل کو منتقل کیا جائے ،سپریم کورٹ

Posted by & filed under مزید خبریں.

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلاء کے ورثاء کے لیے مختص کردہ 5 ایکڑ زاراضی بلوچستان بار کونسل کو منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوہوے صوبائی حکومت کو ترقیاتی کام مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے اور ہزارہ کمیونٹی کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان سے تحریری جواب طلب کرتے ہو ئے سانحہ کوئٹہ و مردان سے متعلق مقدمات کی سماعت 27 نومبر تک ملتوی کردی ہے۔

حکمرانوں کی نا اہلی کے باعث ملک میں ناخواندگی اور بیروزگاری میں اضافہ ہورہا ہے ،مولانا غفور حیدری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈپٹی چےئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پارٹی کے زیر اہتمام26اکتوبر کو بیاد مفتی محمود کانفرنس عظیم الشان اور کامیاب کانفرنس منعقد ہوگا۔

حکومت تعلیم اور صحت کے شعبوں کی بہتری کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے،نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ صوبائی حکومت تعلیم اورصحت کے شعبوں کی بہتری کیلئے ٹھوس بنیادوں پر عملی اقدامات کررہی ہے اوراس مقصد کیلئے ان شعبوں کیلئے مختص فنڈز میں کئی گنا اضافہ کیاگیاہے جس کے بہتر نتائج سامنے آرہے ہیں ۔

بلوچستان میں نفرت ، تقسیم اور امتیاز کی کوئی گنجائش نہیں ہے، شمع اسحاق

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکر ٹری و رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمع اسحا ق بلوچ ،بی ایس او کے صوبائی سیکر ٹری اطلاعات شفقت ناز بلوچ اور نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء جا وید دھر پا لی اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی نے ایک طویل سفر طے کر کے خاص مقام بنا لیا ہے۔

دیہی علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں،گورنر

Posted by & filed under بلوچستان.

کو ئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا کہ صوبے بھر کے عوام بالخصوص دور افتادہ علاقوں کے عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولیات کی فراہمی موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔