گوادر: 21ویں پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کے دوسرے سیشن کا مشترکہ اجلاس گذشتہ روز یہاں منعقد ہوا۔
گوادر: 21ویں پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کے دوسرے سیشن کا مشترکہ اجلاس گذشتہ روز یہاں منعقد ہوا۔
کوئٹہ: بلوچستان کی صحافتی تنظیموں کے قائدین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں صحافی ایک بار پھر شدید مشکلات اور تشویشناک صورتحال سے دو چار ہیں،میڈیا کو سنگین دھمکیوں سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے اے پی این ایس ،سی پی این ای اور پی بی اے بھی اپنا کردار ادا کریں۔
ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
نیروبی: کینیا کے اسکول میں سابق طالب علم نے فائرنگ کرکے 6 بچوں اور ایک گارڈ کو ہلاک کردیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
گھنٹے کے وقفے سے ہونے والے دو بم دھماکوں میں 22 افراد ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ملک میں ٹیکنوکریٹ حکومت کے بنائے جانے کی تمام افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری نظام کو پاکستان فوج سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
دمشق: شام اور عراق میں خلافت کے قیام کی دعویدار تنظیم داعش اپنے دارالخلافہ رقہ میں ہی شکست کے دہانے پر پہنچ گئی ہے ۔
کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت سازی کا اختیار عوام کے پاس ہونا چاہیے اور جب بھی آمریت آئی ملک نے ترقی نہیں کی۔
سکھر: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سپہ سالار کو بھی حق ہے کہ معیشت پربات کرے جب کہ اداروں کا ٹکراؤ ریاست کیلئے خطرہ ہے۔
لاہور: وزیرریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ امریکا سی پیک پر اپنے فتوے اپنے پاس ہی رکھے ہم خود مختار ملک کے عوام ہیں اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔