کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں کی گرفتاریوں اور گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ ایک بار پھر تیز ہوگیا ہے۔
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں کی گرفتاریوں اور گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ ایک بار پھر تیز ہوگیا ہے۔
کراچی: سندھ کے ارکان اسمبلی، وزیراعلیٰ، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر، وزرا، مشیروں اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری منظور ہوگئی ہے۔
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ حقیقی بہتر تعلقات کا آغاز کررہے ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
عابد جان: افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے عابد جان ایئرپورٹ سے اڑنے والا کارگو طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ میں انڈسٹریل ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار کی شہادت دوسرے اہلکار اور ایک بچے کے زخمی ہونے پر گہرے رنج وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔
کوئٹہ : قائمقام انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد ایوب قریشی نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے پولیس نے موثر اقدامات کئے ہیں جس کی بدولت آ ج پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید جبکہ دو زخمی ہو ئے ہیں فائرنگ کے نتیجے میں ملزمان کا ایک ساتھی بھی زخمی ہوا ہے ملزمان بہت جلد پولیس کے شکنجے میں ہونگے ۔
اسلام آباد: وزارت ترقی و منصوبہ بندی کی دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ سبی بلوچستان میں 2015میں سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے یونیورسٹی کے قیام کی منظوری کے باوجود کام کا آغاز نہ ہو سکا ، منصوبے کی کل لاگت 55کروڑ روپے سے زائد ہے ۔
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہاہے کہ قوم کو گزشتہ چار عشروں سے اندھیرے میں رکھ کر مخصوص گروہوں نے ذاتی مفادات کو تقویت دی ۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولاناعبدالغفورحیدری نے کہاہے کہ عالم اسلام کے انتشار سے فائدہ اٹھاتے ہوئے استعماری قوتیں طرح طرح سے ہمارے عقیدے اور تہذیب پر حملہ آور ہیں ان قوتوں کا مقابلہ کرنے اور ان کے عزائم کو ناکام بنانے کے لئے دینی جماعتوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے مفتی محمود ؒ کی امریت کے خلاف جدو جہد تاریخ کا لا زوال ایک حصہ ہے مفتی محمودؒ حقیقت میں عظیم اسلاف کی یادگار تھے۔
واشنگٹن: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو معیشت پر بیانات اور تبصروں سے گریز کرنا چاہیے۔