شمالی کوریا کے ہیکروں نے امریکہ اور جنوبی کوریا کے جنگی منصوبے چوری کر لیے

Posted by & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.

اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے جنوبی کوریا کے فوجی دستاویزات کی ایک بڑی تعداد چوری کر لی ہے جس میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو قتل کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔

احمدیوں کی فوج میں بھرتی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

Posted by & filed under پاکستان.

سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر نے افواجِ پاکستان میں احمدیوں (قادیانیوں) کی بھرتی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بے گناہوں کا خون بہانے والوں کیلئے کوئی معافی نہیں،نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کاسی روڈ پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے دہشت گردی کے اس واقعہ کی مذمت کی ہے اورآئی جی پولیس کو واقعہ میں ملوث عناصر اوران کے سرپرستوں کے خلاف نتیجہ خیز کاروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔