طالبان لڑائی چھوڑ کر مذاکرات کی راہ اختیار کریں: افغان صدر

Posted by & filed under مزید خبریں.

امریکہ نے باضابطہ طور پر دو یو ایچ ۔60 ہیلی کاپٹر افغان ائیرفورس کے حوالے کیے ہیں جو اس منصوبے کا حصہ ہیں جس کے تحت طالبان باغیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے لیے افغان فضائیہ کی صلاحیت کو مسلسل بڑھانا ہے۔

سابق آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان کا سبکدوش ہونے کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: پاکستان انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مخالفین نے کیچ کو کھنڈرات بنا دیا تھا ڈاکٹر مالک دور حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ،حاصل بزنجو

Posted by & filed under پاکستان.

تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو ‘بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے چاہ سردشتی بازارسے بی این پی عوامی کے کارکنان سیٹھ جاوید میانداد ‘صابر میانداد ‘ اعجاز حاجی حسن ‘الطاف کریم ‘ عبدالخالق ‘اقبال آدم کی جانب سے بی این پی عوامی سے مستعفی ہوکر نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیارکر لی۔

گوادر پینے کے پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ،عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد : گوادر شہر اور ملحقہ علاقوں کو پینے کے پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے ۔ پانی کی موجودہ طلب 8.3 ملین گیلن جبکہ سپلائی 3.5 ملین گیلن روزانہ کی جا رہی ہے اور یہ بحران خشک سالی میں مزید شدت اختیار کر سکتا ہے ۔