جان محمد بلیدی پر قاتلانہ حملہ ،نیشنل پارٹی نے کل بلوچستان بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات جان محمد بلیدی پر قاتلانہ حملے کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 7 اکتوبر کوپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے ۔

حکمرانوں نے آپس کی چپقلش میں چھوٹی قومیتوں کے مسائل سے چشم پوشی کر رکھی ہے ، اصغر اچکزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکمران طبقات کی آپس میں چپقلش ذاتی گر وہی مفادات کیلئے ہے اس آر میں وہ ان ایشوز سے صرف نظر کئے ہوئے جو عوام الناس کو درپیش ہے چھوٹی قو میتوں باالخصوص ، پشتون بلوچ اقوام میں احساس محرومی بڑھتی جا رہی ہے ۔

امریکی صدر اور وزیر خار جہ میں اختلافات ،سیکرٹری سٹیٹ نے ٹرمپ کو احمق قرار دیدیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

واشنگٹن : امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹلرسن نے 20 جولائی کو پینٹاگون میں ایک اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو احمق کہا تھا اور مستعفی ہونے کی دھمکی دی تھی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جوڈیشل کمپلیکس میں شہریوں کا داخلہ نہ روکنے کا حکم

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں انتظامیہ کو رکاوٹیں ڈالنے سے روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ آئندہ کسی بھی شہری کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخلے سے نہ روکا جائے۔