بلوچستان کے محب وطن قبائل اور سیاسی و عسکری قیادت ملک کیخلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، نواب ثناء زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان کے محب وطن قبائل اورسیاسی وعسکری قیادت صوبے اورملک کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

مردم شماری کے بعد افغان مہاجرین کی تعداد سامنے لائی جائے، بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ مردم شماری کا عمل مکمل ہونے کے بعد افغان مہاجرین کی تعداد سامنے لائی جائے محکمہ شماریات کی ذمہ داری ہے کہ وہ کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں آباد افغان مہاجرین سے متعلق معلومات عوام کو بتائیں ۔

اپوزیشن محتاط رویہ اپنائے ، پانا مہ کے بعد اقامہ فیصلے میں کسی منتخب وزیر اعظم کو نا اہل نہیں کیا جاسکتا ، حاصل بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اپوزیشن کو محتاط رویہ اپنانا چاہئے اگر کچھ ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری سب پر عائد ہوگی اگر میرے خلاف بھی نواز شریف کی طرح فیصلہ آجائے تو میں بھی گھر میں نہیں بیٹھوں گا کوئی بھی سیاسی شخص سیاسی خودکشی نہیں کرے گا ۔

بلوچستان ہائی کورٹ بار کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل کی بار کے معاملات میں مداخلت کی مذمت

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس زیر صدارت شاہ محمد جتوئی منعقد ہوا جس میں تمام عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس میں متفقہ طورپر ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان کی بار سیاست اور معاملات میں بے جا مداخلت کی پرزور الفاظ میں مذمت کی گئی ۔

بلوچستان میں ردالفساد کے تحت کارروائیاں،5 دہشت گرد گرفتار

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں کاہان ‘کچلاک اور لورالائی میں ردالفساد آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے دہشت گردوں کے 6 ٹھکانے تباہ کر دیئے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا ۔

سوئٹزرلینڈ میں پوسٹر اٹھانے والوں کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، کمانڈر سدرن کمانڈ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض نے کہاہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے شکرگذارہیں کہ انہیں سب کے ساتھ ملکر بلوچستان کی خدمت کاموقع ملااورانہوں نے صوبے کی بہتری کیلئے سیاسی لیڈرشپ کے ساتھ ملکر بھرپورصلاحیتوں کے ساتھ کام کیا۔

کرپٹ لوگوں کی آؤ بھگت قیامت کی نشانی ہے، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے (ن) لیگ کی جانب سے نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدر بنانے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کرپٹ لوگوں کی آؤ بھگت کرنا قیامت کی ایک نشانی ہے۔

احتساب عدالت میں رینجرز کی تعیناتی کے معاملے پر تہہ تک پہنچنا ضروری ہے، وزیراعظم

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت میں رینجرز کی جانب سے وزیر داخلہ احسن اقبال کو روکنے کے معاملے پر کہا ہے کہ احتساب عدالت میں رینجرز کی تعیناتی کے معاملے پر تہہ تک پہنچنا ضروری ہے۔