اسلام آباد: دو روز قبل احتساب عدالت کے باہر پیش آنے والے واقعے کے بعد رینجرز نے پارلیمنٹ کی عمارت کی سیکیورٹی چھوڑ دی اور وہاں ڈیوٹی پر مامور اہلکار گزشتہ 2 روز سے موجود نہیں ہیں۔
اسلام آباد: دو روز قبل احتساب عدالت کے باہر پیش آنے والے واقعے کے بعد رینجرز نے پارلیمنٹ کی عمارت کی سیکیورٹی چھوڑ دی اور وہاں ڈیوٹی پر مامور اہلکار گزشتہ 2 روز سے موجود نہیں ہیں۔
واشنگٹن: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصب ریکس ٹلرسن سے اہم ملاقات کی۔
ایمسٹرڈیم: مالی میں تربیتی مشن کے دوان حادثاتی طور پر مارٹر گولہ پھٹنے سے دو ڈچ فوجیوں کی ہلاکت پر ہالینڈ کی وزیر دفاع اور آرمی چیف نے اسعتفیٰ دے دیا۔
انقرہ: ایرانی سرحد کے قریب ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ اصل فیصلہ عدالت نے نہیں این اے 120 نے دیاہے۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ پارلیمنٹ ایک خودمختار ادارہ ہے اس پر تلوار نہیں لٹکنی چاہیے۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار تین مہینوں میں جیل کےاندر ہوں گے۔
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں نمائندگی رکھنے والی تمام سیاسی جماعتوں نے ختم نبوت سے متعلق حلف نامے کو اصل شکل میں واپس لانے کے لیے فوری آئینی ترمیم کے لیے اتفاق کرلیا ہے۔
لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف بغاوت کے مقدمے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔
پشاور: خیبرپختونخوا کی جیل میں مزید تین خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی