دمشق: شام میں داعش کے حملوں میں 58 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
دمشق: شام میں داعش کے حملوں میں 58 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ کی مقامی انتظامیہ نے نواب زادہ گزین مری کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔
کو ئٹہ: نیب بلوچستان نے محکمہ تعلیم اور اکاونٹنٹ جنرل آفس بلوچستان کے ذمہ دار افسران کی کرپشن کا کھوج لگا لیا۔ محکمہ تعلیم اور اکاونٹنٹ جنرل آفس کے افسران کی ملی بھگت سے محکمہ تعلیم میں سینکڑوں جعلی اساتذہ بھرتی کئے گئے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
ممبئی: بھارتی شہر کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 22 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکے میں 22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
بین الاقوامی کالعدم تنظیم داعش نے ایک ریکارڈنگ جاری کی ہے جس میں ان کے سربراہ ابو بکر البغدادی نے مبینہ طور پر اپنے ساتھیوں کو ’مزاحمت‘ جاری رکھنے کے لیے کہا ہے۔
اسلام آباد: سینیٹ سے منظور ہونے والے الیکشن اصلاحات بل اب 2 اکتوبر کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے بعد نوازشریف مسلم لیگ(ن) کے صدر منتخب ہوجائیں گے۔
اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے نتیجے میں پاکستان کی عالمی اقتصادی رینکنگ بہتر ہوگئی۔
اسلام آباد: نیب نے شریف خاندان اوراسحاق ڈارکے خلاف دائرریفرنسزسے متعلق پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ کے فاضل نگراں جج کو پیش کردی۔
راولپنڈی: آصف زرداری اور سزا یافتہ پولیس افسران کے بعد وفاقی حکومت نے بے نظیربھٹوقتل کیس کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔