ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم شینزو ابے نے اسمبلی تحلیل کرتے ہوئے ملک میں قبل ازوقت انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم شینزو ابے نے اسمبلی تحلیل کرتے ہوئے ملک میں قبل ازوقت انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
بیجنگ: انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن یعنی انٹرپول نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کرتے ہوئے رکنیت دینے کا اعلان کردیا۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر علی مدد جتک نے نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے اور بلوچ قوم پرست رہنماء نوابزادہ گزین مری سے ملاقات کی اور آصف علی زرداری کا اہم پیغام ان تک پہنچایا گیا ۔
کوئٹہ: پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی بیان میں بیوٹمز میں جاری بے قا عدگیوں پر گہری تشویش کا اظہار کر تے ہوئے کہا گیا کہ بیوٹمز میں داخلہ پالیسی مکمل طور پر اقرباء پروری ، پسند نا پسند اور سیاسی مصلحتوں کی نذر ہو گئی ہے کم وبیش تمام ڈیپارٹمنٹس میں میرٹ کے برعکس منظور نظر افراد کو کھپایا جا رہا ہے جو پہلے آئے پہلے پائیے کی پالیسی کی مکمل خلاف ورزی ہے ۔
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی اور گورنر جلد سے جلد تحصیل لانڈھی کا نوٹیفکیشن کینسل کریں چند لوگوں کے ذاتی مفادات کو تحفظ دینے کے لئے کئے گئے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں ۔
کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے 200ملین روپے خردبرد کیس میں گرفتار سابق ڈی آئی جی پولیس ریاض احمد سمیت ریفرنس میں نامزد دیگر 15ملزمان پر فرد جرم عائد کردی جس پر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔
کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے امراض قلب کے مریضوں کیلئے اسٹنٹس کی مد میں کروڑوں روپے خردبرد کیس میں گرفتار ایم ایس ڈی بلوچستان کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ،اسٹنٹس بنانے والی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیف آپریٹنگ آفیسر کے جسمانی ریمانڈ میں مزید14روزہ توسیع کے احکامات دے دئیے ۔
کراچی : پاک بحریہ کی تیسری فورس پروٹیکشن بٹالین کی نئی عمارت کے تعمیراتی کام کا آغاز کردیا گیا ۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے کل برطانیہ روانہ ہونے کا امکان ہے۔
کراچی: سینٹرل جیل کراچی میں کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گردوں کی جانب سے داعش کے لئے بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے اور اب تک کالعدم تنظیم کے تقریباً 30 ملزمان عالمی دہشت گرد تنظیم میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں۔