کوئٹہ : بلوچستان پولیس میں متعدد افسران کی تقریاں و تبا دلے ،آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبو ب نے منگل کوکوئٹہ میں پولیس کے متعدد افسران کے تبادلے کئے ہیں ۔
کوئٹہ : بلوچستان پولیس میں متعدد افسران کی تقریاں و تبا دلے ،آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبو ب نے منگل کوکوئٹہ میں پولیس کے متعدد افسران کے تبادلے کئے ہیں ۔
کوئٹہ : نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان ورکنگ کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت وحدت صدر میر اکرم بلوچ منعقد ہوا ۔اجلاس میں تنظیمی اورسیاسی صورتحال پر مفصل بحث ہوئی ۔
کوئٹہ : بلو چستان نیشنل پا رٹی کے جا ری کر دہ مر کزی بیا ن میں شیخ زاہد ہسپتال میں ڈاکٹرز کی اور ادویا ت کی کمی طبی ، نیم طبی عملے کی غیر حاضری پر تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا گیا ہے کہ شیخ زاہد ہسپتال اور دیگر میں سہو لیا ت اور ڈاکٹرز کی عدم مو جو دگی محکمہ صحت کے حوا لے سے آئے روز بلند و با نگ دعوے کر نے وا لے حکمرا نوں کے منہ پر طما نچہ ہے ۔
کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ ملک میں قائم و دائم رہے گا نوازشریف کو خطرہ ہے اس لئے وہ اب ملکی اداروں پر الزامات لگا کر اپنے آپ کو بری الذمہ قرار دے رہے ہیں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کا اتحاد ملک کا بیڑہ غرق کرنے کے مترادف ہے ۔
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ ق بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کا اہم اجلاس پارٹی کے صوبائی صدر اورصوبائی وزیر ریونیو و ٹرانسپورٹ شیخ جعفرخان مندوخیل منعقد ہوا ۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران امریکا میں پاکستان کے موقف کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا۔
نئی دہلی:بھارت کا کہنا ہے کہ اس نے امریکا کو واضح طور پر یہ پیغام دے دیا ہے کہ کسی صورت میں بھارتی زمینی افواج کو افغانستان نہیں بھیجا جائے گا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
یروشلم: مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نے فائرنگ کرکے تین اسرائیلی اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حالات کی سنگینی کا سامنا پہلے بھی کیا اور اب بھی کررہا ہوں جبکہ فیصلوں کی ساکھ نہ رہے تو عدالتوں کی ساکھ بھی نہیں رہتی۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس روانہ ہوگئے جب کہ ان پرفرد جرم کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقررکردی گئی ہے۔