وفاق اجازت دے تو بانی ایم کیوایم کو پھانسی دینے کے لئے تیار ہیں، وزیرداخلہ سندھ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے بانی بھارتی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی طرح غدار ہیں اگر وفاقی حکومت ہمیں اختیارات دے تو ہم انہیں پھانسی دینے کے لئے تیار ہیں۔