لندن: ماہرین کا کہنا ہے کہ فراڈی ویب سائٹ کا رحجان تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے اور ہر ماہ 10 لاکھ فشنگ ویب سائٹ بنائی جا رہی ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
لندن: ماہرین کا کہنا ہے کہ فراڈی ویب سائٹ کا رحجان تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے اور ہر ماہ 10 لاکھ فشنگ ویب سائٹ بنائی جا رہی ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم شنزوآبے نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے قبل از وقت انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں نے ایک دوسرے سے گلے شکوے کئے ہیں۔
شام کے شمال مشرقی صوبے رقہ میں جاری لڑائی میں امریکی سربراہی میں اتحادی فوج کی کارروائیوں میں مارچ کے مہینے میں 84 شہریوں کو ہلاک کیا گیا۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں نیب عدالت میں پیشی کے معاملے پر گفتگو ہوئی۔
راولپنڈی / ماسکو: پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی 15روزہ مشترکہ فوجی مشقیں ہوگئیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کراچی: اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ سندھ کے 50 فیصد سرکاری اسکولوں میں پینے کا صاف پانی اور بیت الخلا موجود نہیں۔
اسلام آباد: ناجائز اثاثہ جات کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27ستمبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان پارٹی فنڈنگ کے لیے جوا کھیلتے ہیں اور پھر معصوم بن کر کہتے ہیں جوا نہیں کھیلا، مشورہ دے کر پیسا کمایا ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔