کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہماری چند وکٹیں گرا کر جو خوش ہیں انہیں خوش رہنے دیں ہم ان کی خوشیاں خاک میں نہیں ملائیں گے۔
کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہماری چند وکٹیں گرا کر جو خوش ہیں انہیں خوش رہنے دیں ہم ان کی خوشیاں خاک میں نہیں ملائیں گے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: درابن کے قریب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں تینوں دہشت گرد مارے گئے۔
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارتی اشتعال انگیزی کی پرزورمذمت کرتے ہیں جب کہ بھارت کے جارحانہ عزائم خطے میں امن و سلامتی کےلیے خطرہ ہیں۔
کوئٹہ: مغربی بائی پاس پرکار اورٹرالر میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ: چیف آف جھالاوان وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچ اور پشتون اس خطے کے وارث ہیں اور صدیوں سے بھائیوں کی طرح رہ رہے ہیں، دونوں اقوام نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما ہے
حمیدآباد: سابق ایم این اے و بی این پی کے مرکزی رہنما میر عبدالرؤف مینگل نے کہا کہ کارکن عام انتخابات کیلئے بھر پور تیاری کریں پارٹی سیاسی انداز میں حقوق کی جدوجہد میں مصروف ہے عوام کے مفادات ہمارے لیئے اہم ہیں سردار اختر جان کی قیادت میں متحدہیں ۔
کوئٹہ : صدر بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن شاہ محمد جتوئی نے کہاہے کہ ہم یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ فوراً اس اشتہار کو جس میں ایڈیشنل سیشن جج ،جوڈیشنل مجسٹریٹ ،سول جج اور قاضی کو واپس لے کر دوبارہ 1991کی زونل پالیسی بنیادوں پر تقسیم اور تجربہ عمر کی حد 35سال رکھ کر مشتہر کی جائے اور اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو جلد ہی بلوچستان بار کونسل تمام ڈسٹرکٹ کا نمائندہ اجلاس طلب کیا جائے گااور پاکستان بار کونسل وسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے بھی مشاورت کی جائے گی اور آئندہ کا لائحہ عمل تیا ر کیا جائے گا ۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ حکمرانوں نے لوٹ مار کی انتہاء کر دی ہے صحت ‘ تعلیم سمیت دیگر محکموں کی زبوں حالی اور عوام کے معاشی مسائل میں اضافہ حکومتی ناکام و نااہلی ہے ۔
اسلام آباد : وفاقی وزیرریاستیں وسرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہاہے کہ بھارت پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک )اور پاکستان کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کرنے کے لئے سازش کررہاہے۔
پشین : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی محترم مشر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سب سے بنیادی بات یہ ہے کہ ایک گھر کو چلانے کیلئے بھی انصاف ضروری ہے جبکہ یہاں لوگ ملکوں کو بے انصافی سے چلانا چاہتے ہیں جو ممکن نہیں کیونکہ بغیر انصاف کے ایک گھر کے افراد کا بھی ایک دوسرے کے ساتھ گزارا مشکل ہوجاتا ہے ۔