کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سر فراز بگٹی کے فیملی کے سکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ 6 اہلکار زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ڈی آئی خان ہسپتال منتقل کر دیا ۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سر فراز بگٹی کے فیملی کے سکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ 6 اہلکار زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ڈی آئی خان ہسپتال منتقل کر دیا ۔
کوئٹہ: جماعت اسلامی و ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے اسلامی حکومت کے قیام ،بلوچستان کے معاشی آئینی حقوق کے حصول کیلئے جماعت اسلامی جدوجہد کر رہی ہے ۔
کراچی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سی کنگ ہیلی کاپٹر سے کھلے سمندر میں اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
بوسٹن: چھوٹے بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کےلیے انہیں وقفے وقفے سے ویکسین لگوانی پڑتی ہے جس سے ایک طرف بچے کو بار بار تکلیف اٹھانی پڑتی ہے تو دوسری جانب والدین کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
راولپنڈی:خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں پاک فوج کی سرحدی چوکی پر افغانستان سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں لیفٹیننٹ ارسلان شہید ہوگئے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ورکنگ باؤنڈری کی رہائشی آبادیوں کو نشانہ بنا کر رعب جمانا بھارت کی بھول ہے،وہ جس زبان میں بات کرے گا اسی زبان میں جواب دینا جانتے ہیں۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی افواج کی بلاجواز وبلااشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں 6شہریوں کی شہادت اور20سے زیادہ کے زخمی ہونے پر دلی رنج وغم کااظہارکیاہے۔
تربت : نیشنل پارٹی بلوچستان وحدت کے صدر سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی و سابق صوبائی وزیر کہدہ میر محمد اکرم دشتی، ضلعی صدر نیشنل پارٹی کیچ محمد جان دشتی، میر تربت میونسپل کارپوریشن قاضی غلام رسول بلوچ ، سابق ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان ناظم الدین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ مخالفین کے عوام دشمن دور میں پبلک سروس کمیشن کی آسامیاں جناح روڑ پر فروخت ہوا کرتی تھیں جس سے غریب کا بچہ قابلیت کے باوجود فیل ہواکرتا تھا مگر نیشنل پارٹی نے حکومت میں آتے ہی پبلک سروس کمیشن میں اصلاح کے عمل کا آغاز کرتے ہوئے کرپٹ چےئرمین کو سبکدوش کیا اور جسٹس کوہلی کی سربراہی میں ایک ایماندار ٹیم کو تعینات کی۔
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز بلیلی کوئٹہ میں کی زیر اہتمام بہت بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ہر وقت رو رو کر پوچھتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا میں آج پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے انہیں بتانا چاہتا ہوں ۔
کوئٹہ: نوابزادہ گزین مری کے وکیل ارباب محمد طاہر ایڈووکیٹ کہا ہے کہ ہم نے نوابزادہ گزین مری کی جسٹس نواز مری قتل کیس میں عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کر رکھی تھی حفاظتی ضمانت کے باوجود پولیس نے گزین مری کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔