گزین مری قتل کیس میں گرفتار کئے گئے ہیں ،قومی دھارے میں شامل ہونیوالوں کو ہتھیار ڈالنا ہوگا ،سرفراز بگٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوابزدہ گزین مری کی گرفتاری جسٹس نواز مری سمیت مختلف مقدمات میں ہوئی ہے قومی دھارے میں شامل ہونیوالوں کے لئے پرامن بلوچستان پالیسی ضرور ہے مگر اس کے لئے حکومت کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑتے ہیں ۔

بر ما ،افغانستان ،شام، لیبیا اور عراق میں مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے ،جمعیت بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار : جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحد یث مولانا فیض محمد ، جمعیت علماء اسلام خضدار کے سیکرٹری جنرل میونسپل کارپوریشن خضدار کے ڈپٹی میئر مفتی عبد القادر شاہوانی ، جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے مجلس عمومی کے رکن محمد صدیق مینگل ، جمعیت علماء اسلام ضلع خضدار کے پریس سیکرٹری مولانا بشیر عثمانی نے کہا ہے کہ عالم اسلام اس وقت ایک خطرناک صورت حال سے دوچار ہے ۔

صوبے کے حوالے سے وفاقی محکموں کا غیر سنجیدہ رویہ تشویشناک ہے، کبیر محمد شہی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما وچیئرمین قائمہ کمیٹی برائے منتقلی اختیارات میر کبیراحمدمحمدشہی نے کہاہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھی بلوچستان کے عوام سہولیات سے محروم ہیں۔

نواز شریف کے بعد اب شہباز شریف کی باری ہے، طلال چوہدری

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مہینوں پہلے پتہ تھا کہ نواز شریف کو عدالت سے نااہل قرار دیا جائے گا جب کہ پہلے ہی بتا دیا تھا کہ اب باری شہباز شریف کی ہے۔