اسلام آباد: مقامی انتظامیہ نے محرم الحرام میں نقص امن کے خدشے کے پیش نظر مختلف مکاتب فکرکے 14علماء اور خطبا پر وفاقی دارالحکومت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔
اسلام آباد: مقامی انتظامیہ نے محرم الحرام میں نقص امن کے خدشے کے پیش نظر مختلف مکاتب فکرکے 14علماء اور خطبا پر وفاقی دارالحکومت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
نیویارک: شمالی کوریا کے وزیرخارجہ ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کے خواب دیکھ رہے ہیں لیکن ہم جانتے ہیں کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔
کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے لیکن اس شہر کو آلودگی سے پاک کرنے کےلیے ٹھوس اقدامات کرنے کے بجائے مودی سرکار کی ایما پر ایک نیا نادرشاہی حکم جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت دہلی میں مساجد کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ اذان کے وقت ان سے بلند ہونے والے ’’شور‘‘ کا محفوظ حدود سے کم یا زیادہ ہونے کا فیصلہ کیا جائے۔
تہران: ایران میں سات سالہ کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 42 سالہ مجرم اسماعیل جعفرزادہ کو سرعام پھانسی دے دی گئی ہے۔ تفتیش کے بعد جعفرزادہ پر یہ الزام ثابت ہوچکا تھا کہ اس نے سات سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا تھا۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ وہ لوگ ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں رہتے ہیں جو انسانیت کی خدمت پریقین رکھتے ہوئے فلاحی کام کرتے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں آباد افغان مہاجرین کی تعداد سے عوام کو آگاہ کیا جائے مردم شماری اہم اور احساس مسئلہ تھا اب جب مردم شماری ہو چکی اب حکمران جماعتیں جو صاحب اقتدار ہیں ان کی جانب سے اب خدشات کو تحفظات کا اظہار کسی بھی طور مناسب نہیں مردم شماری میں آواران کی آبادی میں صرف تین ہزار افراد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔
کوئٹہ: صوبائی وزیرصحت امین و صادق نہیں آئین کے شق 62.63کے مطابق اُن کو الیکشن کمیشنر ڈی سیٹ کریں گزشتہ روز اسمبلی کے فلور پر پنجگور سے عوامی نمائندگی پر شب خون مارکر اسمبلی میں پہنچنے والے ایم،پی،اے اور وزیر صحت نے معزز ایوان کے نمائندوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں بلوچستان کے کوٹے میں جعلی لوکل ڈومیسائل کے ذریعے بھرتی ہونیوالے افراد کی کاغذات کی چھان بین کو خوش آئند قرار دیا محکمہ شماریات غیر ملکی مہاجرین کی اعداد وشمار ظاہر کریں تاکہ غیر ملکی مہا جرین کی جعلی پاکستانی دستاویزات کے ذریعے بلوچستان میں ملازمتیں کرنے والوں کو بھی چھان بین ہو ۔
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے تمام امام بارگاہوں تکیہ خانوں اور مجالس کے موقع پر سخت سیکورٹی انتظامات ہونگے ۔