نیویارک: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ہم امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے پاکستان سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔
نیویارک: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ہم امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے پاکستان سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔
اسلام ٓآباد: احتساب عدالت نے ناجائز اثاثہ جات ریفرنس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
کراچی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان سے بڑا ملک کا کوئی دشمن نہیں اور پاکستان کویہاں تک پہنچانے کے ذمہ دارنوازشریف اور آصف زرداری ہیں۔
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں پشاورکے ضمنی الیکشن میں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی: شارع فیصل پرنرسری کےمقام پر واقع کاسمیٹکس کےکارخانے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک ملازم جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔
شبقدر: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دنیا 2013 میں پاکستان کوخطرناک ملک سمجھ رہی تھی لیکن آج کوئی پاکستان کو خطرناک ملک قراردینے کی جسارت نہیں کرسکتا۔
واشنگٹن: امریکی بحریہ کے وائس ایڈمرل کیون ڈونیگن نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مسلسل حوثی باغیوں کو تباہ کن ہتھیار فراہم کررہا ہے۔
لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں کرکٹرخالد لطیف کو5 سال پابندی کی سزاسنا دی گئی ہے جب کہ انہیں 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی اداکرنا ہوگا۔
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اراکین کا چیک پوسٹوں پر ایف سی کے رویے کے خلاف احتجاج ،محکمہ ایس اینڈ جے ڈی کی صوبہ بلوچستان کے جعلی لوکل ڈومسائل سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش ڈاکٹر کی ڈگریوں کی رپورٹ بھی ایوان میں کی گئی ۔
اسلام آباد : پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 120میں جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کا مقابلہ تھا، جمہوری قوتیں جیت گئی ہیں۔