کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کوئی ہمیں حلوہ اور ہلکا نہ سمجھے کیونکہ 2018 میں ایم کیو ایم پاکستان اصل دھمال کرے گی اور سب دیکھیں گے۔
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کوئی ہمیں حلوہ اور ہلکا نہ سمجھے کیونکہ 2018 میں ایم کیو ایم پاکستان اصل دھمال کرے گی اور سب دیکھیں گے۔
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے عائشہ باوانی کالج کو فوری کھولنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی صورت بچوں کی تعلیم کا نقصان نہیں ہونا چاہئے۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 7 برسوں کے دوران ملنے والی فنڈنگ کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں۔
سکھر: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ حکومت کا ایک حصہ ہوتا ہے جب کہ سندھ حکومت کا میرے خلاف ہونے کا تاثر بھی غلط ہے۔
کوئٹہ: عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے والے رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد کردی۔
کراچی: شہر کے پوش علاقوں میں فیس بک پر لڑکے لڑکیوں سے دوستی کرکے انہیں نشہ کا عادی بنانے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا۔
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اقامے کی بنیاد پروزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ینگون: میانمار فوج کے اعلیٰ جنرل نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ بحران کے ذمہ دار روہنگیا لوگ خود ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
لندن / دوحہ: عرب ممالک کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد قطر نے اپنا دفاع مضبوط بنانے کےلیے برطانیہ سے 24 جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : بی این پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے سینیٹ کے اجلاس میں کیشنگی کے مقام پر سلطان چڑھائی المعروف خونی چڑھائی کے مسئلے کو اُٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع نوشکی کے یونین کونسل کیشنگی میں موجود سلطان چڑھائی انتہائی خطرناک ہے جہاں سے روزانہ کے بنیاد پر ہزاروں چھوٹی اور بڑی مسافر اور مال بردار گاڑیاں گزرتے ہوئے اسلام آباد، سندھ ،پنجاب اور خیبر پختونخواہ جاتے ہیں کیونکہ یہ آر سی ڈی شاہراہ کا ایک حصہ ہے۔