سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کے انکارسے کچھ نہیں ہوگا اسے سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا۔
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کے انکارسے کچھ نہیں ہوگا اسے سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا۔
راولپنڈی: تھانہ رتہ امرال پولیس نے ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور سب انسپکٹر کیخلاف شہری کے گھر میں چوری کا مقدمہ کرلیا ہے۔
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے عائشہ باوانی کالج کو سیل کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کالج فوری طور پر کھولنے کاحکم دے دیا۔
کراچی: اینٹی کرپشن کورٹ نے کرپشن کیس میں سابق سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو پر فردِ جرم عائد کردی۔
سکھر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو کرکٹ کھیلنا آتی ہے لیکن سیاسی طور پر ابھی وہ نابالغ ہیں۔
لاہور: ورلڈ الیون کے کوچ اور زمبابوے کے سابق کپتان اینڈی فلاور نے ٹور کے دوران اردو سیکھ لی اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگادیا، جب کہ لذیذ پاکستانی کھانوں کی وجہ سے ان کا پیٹ بھی نکل آیا۔
پوشفسٹروم: جنوبی افریقا میں ہونے والی کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چمپئن شپ میں پاکستانی ویٹ لفٹر نے سونے کے 2 تمغے حاصل کرلیے۔
لاہور: ورلڈ الیون کے کھلاڑی آزادی کپ کھیلنے کے بعد سخت سیکورٹی میں دبئی روانہ ہوگئے جہاں سے وہ اپنے اپنے ممالک چلے جائیں گے۔
لاہور: سری لنکا سے دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے 18کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔
اسلام آباد : اراکین سینٹ نے کہاہے کہ افغان جنگوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے ہم کئی مشکلات کا شکار ہوئے، ہمیں دہشت گردی ختم کرنے کے لئے ہمسایوں سے تعلقات بہتر بنانے ہوں گے۔