مستونگ سے ملنے والی لاشیں مقتول چینی باشندوں کی ہوسکتی ہیں ، حکام

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے پہاڑی علاقے سے ملنے والی دو مسخ شدہ لاشوں کے حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ ان کے نمونے اسلام آباد منتقل کردیئے گئے ہیں تاکہ مرنے والوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے کی جانچ کرائی جاسکے۔

پٹ فیڈر اور کیرتھر کینال پر حکومتی عدم توجہی سوالیہ نشان ہے ،سردار یار محمد رند

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا کہ پٹ فیڈر اور کھیرتھر کینال پر حکومتی عدم توجہی سوالیہ نشان ہے پٹ فیڈر اور کھیرتھر کینال کے نام پر سالانہ کروڑوں روپے کا فنڈ جاری ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود پٹ فیڈر اور کھیرتھر کینال میں ناقص بھل صفائی اور سلٹنگ کی وجہ سے آبی استعداد کار ہر سال کم سے کم ہوتی جارہی ہے جس کی وجہ سے کاشتکار اور زمیندار آبی قلت کا شکار ہے ۔

کچلاک کے قریب ہونیوالے واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے ،وزیر اعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کچلاک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے دہشتگردی کے اس واقعہ کی شدید مزمت کی ہے۔

پاکستان کو دھمکی دینے والا امریکہ پہلے افغانستان میں اپنا اور رو س کا حشر دیکھے ، جمعیت بلوچستان

Posted by & filed under پاکستان.

موسی خیل: جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے کہاہے کہ پاکستان کودھمکی دینے والاامریکہ پہلے افغانستان میں اپنااورروس کاحشردیکھے دنیامیں بدامنی اوردہشت گردی کاذمہ دارامریکہ ہے۔

طوفان ’’ارما‘‘ سے فلوریڈا میں سیلاب کا خطرہ، 63 لاکھ افراد کا انخلا

Posted by & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.

واشنگٹن: بحراوقیانوس میں بننے والا خوفناک سمندری طوفان ’’ارما‘‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا رہا ہے جس کے نتیجے میں 63 لاکھ افراد کا انخلا کردیا گیا ہے۔