میانوالی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے وژن کے مطابق توانائی منصوبوں کی تکمیل کی جانب بڑھ رہے ہیں اور ہم نومبر2017 کے بعد ملک سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔
میانوالی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے وژن کے مطابق توانائی منصوبوں کی تکمیل کی جانب بڑھ رہے ہیں اور ہم نومبر2017 کے بعد ملک سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔
کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل محمد سعید نے کہا کہ ملکی سلامتی کے لیے قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے.
کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلرڈاکٹر اجمل خان کا کہنا ہے کہ طلبا تنظیموں کی بحالی ہونی چاہیے جب کہ جامعہ میں دہشتگردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا۔
بیجنگ: چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نےکہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رہے گا۔
سکھر: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عدالت ہدایت تو دے سکتی ہے لیکن ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی جب کہ اگر انتظامی اختیارات کو عدالت نے استعمال کرنا شروع کیا تو خرابی ہوسکتی ہے۔
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ میانمار میں مسلمانوں پر اور سندھ میں مہاجروں سے زیادتی کی جارہی ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔
ینگون: ’’ہم آگے بڑھے ہی تھے کہ ہم نے وہاں سے چند نوجوانوں کو باہر نکلتے دیکھا جن کے پاس چھریاں، تلواریں اور غلیلیں تھیں۔ ہم نے ان سے سوال کیے لیکن انہوں نے کیمرے کے سامنے آنے سے انکار کر دیا۔
میکسیکوسٹی: میکسیکو کے جنوب میں 8.1 شدت کے زلزلے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں ۔
لندن: بلوچ رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کا بلوچ قومی جہد کے خلاف ہمیشہ سے ایک قریبی تعاون رہا ہے تاکہ بلوچ تحریک آزادی کو بزور طاقت ختم کیا جاسکے۔
خضدار: نیشنل پارٹی خضدار کے سینئر ساتھیوں کا اہم اجلاس مرکزی صدر وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شیپنگ سینٹر میر حاصل خان بزنجو کی زیرصدارت منعقد ہو ااجلاس میں خضدار کے تنظیمی و سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی اور خضدار کے مسائل کو حل کرنے اور پارٹی کے اندرونی مسائل کو حل کرنے کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ ہوا ۔