اسحاق ڈار پاکستان کے اقتصادی غارتگر ہیں، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے نیب کے چیرمین قمر زمان چوہدری پر کرپشن کو چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

برازیل کے سابق وزیر کے گھر سے کروڑوں ڈالر نقد برآمد

Posted by & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.

ساؤپالو: برازیل کے سابق وزیر گیڈل ویرا لیماکے ایک فلیٹ سے پولیس نے نوٹوں سے بھرے سوٹ کیس برآمد کرلیے ، نوٹ اتنے زیادہ تھے کہ گنتی کرنے کے لیے مشینوں کا سہارالینا پڑگیا۔