16 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔
16 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔
کراچی: پولیس نے گلشن حدید میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کے گینگ ریپ کے الزام میں 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے امریکی صدر جوبائیڈن کے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے جس کے تحت حوثی باغیوں کی تحریک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا درجہ 16 فروری کو ختم ہوجائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نےکہا ہےکہ کرپشن کا پیسہ جلسے میں جھونک کربھی جعلی راجکماری عوام کو اکٹھا نہ کرسکی۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ عمران خان اکیلا نہیں، اس کے آگے آٹا چور اورپیچھے بجلی چور ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی آواز سنائی دے رہی ہے جبکہ شکست کے خوف سے اپوزیشن اوپن بیلٹنگ کی مخالفت کررہی ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینیٹ امیدواروں کے ناموں کو فیصلہ نہیں ہوسکا، آج امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جائیگا، بی این پی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر شاہوانی نے بتایا کہ جمعہ کو پارٹی نے سینیٹ امیدواروں کے ناموں کا جائزہ لیا تاہم حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا، انہوں نے بتایا کہ پارٹی آج حتمی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کریگی ۔
کوئٹہ: گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے جمعہ کے روز گورنرہاوس کوئٹہ کے لان میں کوئٹہ پائن کا پودا لگا کر موسم بہار شجرکاری مہم 2021 ء کا افتتاح کیا جو ایک ہفتے تک جاری رہیگا۔
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پو لیس بلو چستان محمد طا ہر را ئے نے کہا ہے کہ عوام کی جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس فورس کی اولین ذمہ داری ہے ،صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کی عوا م کودرپیش ٹریفک جا م ،غلط پا رکنگ و دیگر مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں تا ہم یہ مسائل اس وقت کم اور ختم ہوں گے جب پولیس کو عوام اور صنعت و تجا رت و دیگر شعبوں سے وابستہ افراد کا تعاون حاصل ہوگا۔
سبی: کمشنر سبی ڈویژن سید آغا فیصل شاہ اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد یاسر خان بازئی نے کہا ہے کہ سرسبز ماحول ہماری بقاء کیلئے ناگزیر ہے سبی ڈویژن کو سرسبز بنانے کیلئے تمام وسائل کو استعمال کریں گے سبی ڈویژن میں شجر کاری مہم کے دوران لگائے جانے والے درختوں کی حفاظت کے لئے آفیسران وسول سوسائٹی سمیت شہری اپنے ذمے داریوں کا احساس کریں درختوں کو کاٹنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔