کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا مسودہ قانون کی منظوری دے دی گئی بلوچستان کمیشن برائے رتبہ خواتین کا مسودہ قانون ایوان میں پیش ،بلوچستان یونیورسٹی کی داخلہ فیسوں میں اضافے سے کمیٹی کی سفارشات پرمبنی رپور ٹ کی منظوری دے دی گئی ،بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر راحیلہ حمیدخان درانی کی زیر صدارت ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ۔
Posts By: نیوز ڈیسک
نواز شریف کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے اثرات ملک پر منفی پڑیں گے ،یعقوب ناصر
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی قائمقام صدر وسینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ پارٹی اس وقت مشکل حالات سے گزر ہی ہے میاں محمد نوازشریف کو جن حالات میں وزارت عظمیٰ سے جن لو گوں کی ایماء پر ہٹا کر اور جو کچھ کیا جا رہا ہے اس سے ملک اور قوم کو نقصان پہنچ رہا ہے زرداری کے کیسز ختم کر کے انہیں صادق اورامین ظاہر کیا گیا ہے ۔
عراق میں کاربم دھماکا، 11 افراد ہلاک، 26 زخمی
عراق کے صدر سٹی کی ایک مارکیٹ میں کار بم دھماکے کےنتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے۔
نئی امریکی پالیسی کے خلاف پاکستان میں قبائلی افراد کا احتجاج
وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی خیبر ایجنسی کے قبائلی افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان اور افغانستان و پاکستان کے لیے جاری کی گئی نئی پالیسی کے خلاف طورخم سرحد تک احتجاجی مارچ کیا۔
بھارت کشمیرکی آبادی بدلنے کی کوشش کررہا ہے، ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیر کی آبادی کو بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہم نے اقوام متحدہ کو بمع ثبوت خط لکھا دیا ہے اب وادی میں آبادی کے تناسب کی تحقیقات کرنا اقوام متحدہ کی ذمے داری ہے۔
مودی کے دورہ چین سے قبل انڈیا نے ڈوکلام سے فوج واپس بلا لی
چین نے کہا ہے کہ انڈیا نے ہمالیہ کے متنازع علاقے سے فوج کو نکال لیا ہے جس کے بعد کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی ختم ہو گئی ہے۔
سندھ حکومت نے مردم شماری کے ابتدائی نتائج مسترد کردئیے
کراچی: سندھ کے سینئروزیر نثارکھوڑو نے مردم شماری کے ابتدائی نتائج مسترد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مردم شماری نتائج پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی کی آبادی ایک کروڑ 49لاکھ 10ہزار352 نفوس پر مشتمل ہے،ادارہ شماریات
اسلام آباد: قومی ادارہ برائے شماریات نے پاکستان کے 10 بڑے شہروں کی آبادی کی تفصیلات جاری کردیں جس کے تحت کراچی آبادی کے لحاظ سے بدستور پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔
شریف خاندان اور اسحاق ڈار کا 20 سالہ ٹیکس ریکارڈ نیب کے حوالے
اسلام آباد: ایف بی آر نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور خاندان سمیت اسحاق ڈار کا 20 سالہ ٹیکس ریکارڈ نیب کو دے دیا۔
پاکستان کو کرپشن سے نجات دلوا کر رہوں گا، عمران خان
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہناہے کہ شریف خاندان این اے 120 کے نتائج چوری کرنے پر تمام سرکاری ذرائع استعمال کررہا ہے لیکن یہ جتنا بھی زور لگا لیں پاکستان کو ان کی کرپشن سے نجات دلوا کے ہی دم لوں گا۔