امریکی صدرکے خدشات پر سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا ملک خطرات سے دو چا رہے اصغر اچکزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک بیرونی و اندرونی خطرات میں گھرا ہوا ہے چار میں سے تین ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات عدم اعتماد کی وجہ سے غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہے امریکہ بہادر کے صدر نے جن خدشات کا اظہار کیا ہے ان پر سنجیدگی سے نہ سوچا گیا تو حالات مزید ابتری کی طرف گامزن ہوجائے گا ۔

ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی سطح بلند ہو گی،حامد اچکزئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

چمن: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اورصوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات ڈاکٹرحامدخان اچکزئی نے گزشتہ روزسوئی کاریزڈیم رحمان کہول ڈیم مردہ کاریزڈیم خڑکاریزاورپڈوکاریزمیں دوڈیموں کاافتتاح کیا۔

امریکا اپنی 16 سال کی ناکامیاں پاکستان پر نہ ڈالے، وزیرخارجہ

Posted by & filed under پاکستان.

سیالکوٹ: وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم نے اتحادی بن کر بہت زیادہ نقصان اٹھایا اگر امریکا کو ہم پر یقین نہیں تو افغان مہاجرین کی واپسی کا بندوبست کرے لیکن اپنی 16 سالہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر نہ ڈالے۔