کوئٹہ: کمشنر افغان ریفو جیز بر یگیڈ ئر ریٹا ئر مسعود خان کہا ہے کہ اس وقت افغان مہا جرین کی رجسٹریشن ایک اہم مسئلہ ہے ۔ پاکستان بھر میں 23 رجسٹریشن سنیٹرز تشکیل دئے گئے ہیں ۔پانچ سینٹر ز بلو چستان میں بنائے گئے ہیں ۔تاکہ افغان مہاجرین جو کہ غیر قانونی طورپر مقیم ہیں ان کو رجسٹرڈ کیا جا ئے ۔
Posts By: نیوز ڈیسک
پاکستان کی کل آبادی 20 کروڑ 77لاکھ ، مردم شماری کے ابتدائی نتائج سامنے آگئے
اسلام آباد: مردم شماری کے ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 20 کروڑ 77لاکھ تک پہنچ گئی جس میں مردوں کی تعداد 10کروڑ 64لاکھ 50ہزار اور خواتین کی آبادی 10کروڑ 13لاکھ15ہزار ہے۔
نوازشریف کے بچوں اور داماد نے بھی پاناما کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز اور حسن نواز نے پاناما کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔
ریمنڈ ڈیوس معاملے کو کھولا گیا توشرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی میں بہت سے لوگوں کا ہاتھ تھا اور اگر اس معاملے کو کھولا گیا توشرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔
پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارشیں، سیلاب کا خدشہ
راولپنڈی / اسلام آباد / لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح سے جاری بارش نے جہاں موسم خوشگواربنادیا ہے وہیں ندی نالوں اوردریاؤں میں پانی کے سطح بلند ہونے پرسیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
این اے 120 ضمنی انتخاب؛ عوامی تحریک کا امیدوار تحریک انصاف کے حق میں دستبردار
لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں اپنے امیدوار کو پاکستان تحریک انصاف کے حق میں دستبردار کردیا ہے۔
میانمار میں مسلح افراد کا سرحدی چیک پوسٹوں پر حملہ، 32 افراد ہلاک
ینگون: مغربی ریاست راکھین میں قائم 24 چیک پوسٹوں پر بیک وقت حملے میں 5 فوجی، 10 پولیس اہلکاروں سمیت 32 افراد ہلاک ہوئے۔
پاکستان کو تنہا کرنے پر افغانستان کی صورتحال بہت خراب ہوسکتی ہے، امریکی ذرائع ابلاغ
اسلام آباد: امریکی ذرائع ابلاغ اور تھینک ٹینکس نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں افغانستان کی صورتحال بہت خراب ہوسکتی ہے۔
قطر کا افریقی ملک چاڈ کو دوحہ میں سفارتخانہ بند کرنے کا حکم
قطر نے وسطی افریقی ملک چاڈ پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے اپنا سفارتخانہ فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
یعقوب ناصر کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات ، آئندہ انتخابات میں ن لیگ ملک کی بڑی جماعت بن کر ابھر ے گی ،نواب زہری
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری سے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی قائمقام صدر سینیٹرسرداریعقوب خان ناصر نے جمعرات کے روزیہاں ملاقات کی۔