اب امریکی غلامی سے نجاب کاوقت آچکا ہے ، جے یو آئی بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علما ء اسلام کے صوبائی امیرمولانافیض محمد،مولاناعصمت اللہ،حافظ حسین احمد،مولاناصلاح الدین ایوبی،مولانامحمدحنیف،سیدمحمدفضل آغااورحافظ محمدیوسف نے کہاہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکہ کا دورہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تو یہ قوم کی امنگوں کی ترجمانی ہے، اب امریکی غلامی سے نجات حاصل کرلینی چاہیے تاکہ حقیقی آزادی کا تصور اجاگر کیا جاسکے۔

بلوچستان کے تاجروں و کسانوں کو بینکوں سے قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے،سیکرٹری زراعت

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : سیکر ٹری زراعت بلوچستان عبدالرحمان بزدار نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تا جروں اور کسانوں کو بینکوں سے قرضے کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے ،بینک اپنی شرائط اور طر یقہ کار میں بلوچستان کے لئے خصوصی نرمی کریں ۔

سینٹ میں وزیراعظم کی ریکوڈک منصوبے پر بریفنگ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی سینٹ میں چیئرمین سینٹ سمیت اراکین کوریکوڈک منصوبے سے متعلق بریفنگ ،چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نے بریفنگ کوان کیمرہ سیشن قراردیکرمیڈیاسمیت تمام گیلریاں خالی کرالیں۔

بلوچستان میں پانی کی ضرورت کے پیش منظر ڈیمز کی جلد تعمیر ضروری ہے ، چیئر مین واپڈا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ)نے کوئٹہ میں منعقد ہونے والے اجلاس کی صدارت کی اور صوبہ بلوچستان میں واپڈا کے منصوبوں کے بارے میں پیش رفت کا جائزہ لیا ۔

پاکستان کوقربانی کا بکرا بناکر افغانستان کومستحکم نہیں کیا جاسکتا، وزیرخارجہ

Posted by & filed under مزید خبریں.

اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے امریکی صدر کے بیان کو یکسر مسترد کیا ہے جب کہ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنا کر افغانستان کو مستحکم نہیں کیا جاسکتا۔

کونسا قانون شریف خاندان کو نیب میں پیش نہ ہونے کے خود سررویے کی اجازت دیتا ہے، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

بنی گالہ: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگی وزیر کیسے یہ دعویٰ کرسکتے ہیں کہ شریف خاندان نیب میں پیش نہیں ہوگا جب کہ کون سا قانون انہیں اس من مانی اور خود سر رویے کی اجازت دیتا ہے۔