کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ اگر نوازشریف احتساب عدالتوں میں پیش نہیں ہوتے تو پھر کوئی غریب بھی ان عدالتوں میں پیش نہیں ہوگا ۔ ایسا نہیں ہوسکتاکہ امیروں اور غریبوں کے لیے الگ الگ قانون ہو ۔
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ اگر نوازشریف احتساب عدالتوں میں پیش نہیں ہوتے تو پھر کوئی غریب بھی ان عدالتوں میں پیش نہیں ہوگا ۔ ایسا نہیں ہوسکتاکہ امیروں اور غریبوں کے لیے الگ الگ قانون ہو ۔
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کے درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران بینچ کے ایک رکن نے ضمانت منظور کر لی جبکہ دوسرے رکن نے درخواست ضمانت مسترد کر دیں درخواست ضمانت پر فیصلہ اب ہائیکورٹ کے ریفری جج جسٹس اعجاز سواتی دینگے ۔
کوئٹہ: بلوچ لیبریشن آرمی کے کمانڈر عین الدین نے اپنے 22فراری ساتھیوں کے ہمراہ قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکو مت میں پرائس کنٹرول کمیٹی فعال، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے اشیا ء خورو نوش سمیت 36روز مرہ اشیاء کا نرح نا مہ جاری کردیا احکامات کی خلاف ورزی کر نے والے دکانداروں کے خلاف جرمانے اور کاروائی کا حکم ۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین نے لندن میں امریکی کانگریس کے رکن ڈینا روراباکر اور خودساختہ طور پر جلاوطن خان آف قلات سے ملاقات کی اور کراچی سمیت سندھ میں ان کے کارکنوں کی مبینہ ‘گمشدگیوں اور ہلاکتوں’ سے آگاہ کیا۔
لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ میاں صاحب نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چھینا ہے اور وہ ایجنسیوں کی وجہ سے الیکشن میں کامیاب ہوتے رہے ہیں۔
لاہور: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میں نہیں تو جمہوری عمل بھی نہیں نوازشریف کی یہ سوچ بہت خطرناک ہے۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے کلثوم نواز کے این اے 120 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ اپیلٹ ٹربیونل میں چیلنج کر دیا۔
اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے دسمبر 2016 تک مقامی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ دسمبر 2016 کے اختتام تک پاکستان پر بیرونی قرضوں کا مجموعی مالیاتی بوجھ 58 ارب ڈالر یعنی 6,111 ارب اور 75 کروڑ پاکستانی روپوں کے مساوی ہوچکا تھا۔
اسلام آباد: پاکستان نے پاک ایران سرحد پر خصوصی گیٹ اور 126 کلو میٹر سرحد پر خار دار باڑ لگادی ہے۔