شہید حبیب جالب کو خراج عقیدت پیش ،شہدا کے مشن کی تکمیل کیلئے جدوجہد جاری رہیگی ،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: شہید حبیب جالب بلوچ عظیم دانشور مفکر تھے شہید نے بلوچ قوم کو متحد و منظم رکھنے میں مثبت کردار ادا کیا پارٹی کے شہداء ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔

کوئٹہ ٹریفک کا مسئلہ گھمبیر شہر میں چلنا محال ہوگیا عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان کی صوبائی حکومت کی طرف سے عوام کی بہبود اور بہتری کیلئے کئے گئے اقدامات کے دعوؤں کے باوجودکو ئٹہ شہر گونا گوں مسائل کا شکار ہے ، لیکن شہر میں ٹر یفک کا مسئلہ روز بر وز گھمبیر ہوتا جارہا ہے اور ہر علاقے میں ٹر یفک جام رہنے سے شہر یوں کو منٹوں کاسفر گھنٹوں میں طے کر نا پڑ تا ہے ۔

دہشت گردی کیخلاف کامیاب کارروائی پر پاک فوج خراج تحسین کی مستحق ہے، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پاک افواج کی جانب سے پاک افغان بارڈر کے علاقے وادی راجگال میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن خیبر فور کے تحت کامیاب کاروائی اور ان علاقوں کو دہشتگردوں سے خالی کرواکے وہاں حکومت رٹ کو بحال کرنے پر مسرت اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے دہشتگردی کے خلاف کامیاب کاروائی قرار دیا ہے۔

گندم خردبرد کیس اسفند یار کاکڑ کے پروڈکشن وارنٹ جاری

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ii کے جج جناب پذیر بلوچ نے کروڑوں روپے گندم خردبرد کے ریفرنسز میں نامزد سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار خان کاکڑ کے پروڈکشن وارنٹ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ انہیں 11اور 15اگست کو ریفرنسز کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش کیاجائے ۔