بگٹی قبیلے کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے میت کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : بگٹی قبائل کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے میت کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ. تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل ضلع ڈیرہ بگٹی سے کمال خان بگٹی ولد گل حسن بگٹی کو نامعلو م افراد نے اغواء کیا تھا جس کی لاش لیویز نے دوران گشت برآمد کرلی اور پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ لایا گیا۔

مستقبل قریب میں جموہری و غیر جمہوری قوتوں کے درمیان آخری لڑائی شروع ہونیوالی ہے، محموداچکزئی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اتحادی پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے صدر محمود خان اچکزئی نے مستقبل قریب میں جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان آخری لڑائی شروع ہونے کا دعویٰ کردیا ۔

وکلاء برادری ہمارا اثاثہ ہیں سانحہ 8 اگست کے محرکات سامنے لائے جائیں،اصغر اچکزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے انصاف تک رسائی میں وکلاء برادری کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وکلا ء برادری ہمارا اہم اثاثہ ہے جن کے بغیر ہم حق اور انصاف کی جدوجہد میں کامیابی حاصل نہیں کرسکتے ۔

وزیر اعلیٰ کی نامزد وزیر اعظم سے ملاقات،نواز شریف کی قیادت میں ملکی ترقی کا سفر جاری رہے گا،نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پیر کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں مسلم لیگ(ن) کے وزیراعظم کے عہدے کے نامزد امیدوار شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی اور انہیں ان کی نامزدگی پر مبارکباد پیش کی .