اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وزارت عظمیٰ کےلیے عارضی اور مستقل دونوں امیدوار نااہل ہیں۔
Posts By: نیوز ڈیسک
نواز شریف کی نااہلی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کا نوٹی فکیشن ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔
ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا
مدینہ: ایک سال کے وقفے کے بعد ایرانی عازمین فریضہ حج ادا کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
عوام جان چکے بیرون ملک بیٹھ کر عیش و عشرت کرنیوالے صوبے کے نمائندے نہیں ہو سکتے ،آئی جی ایف سی
کوئٹہ : آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ پا کستان اور بلوچستان لازم و ملزوم ہیں بلوچستان کے عوام کو معلوم ہو چکا ہے کہ بیرون ملک بیٹھ کر عیش و عشرت کی زندگی گزارنے والے نہ بلوچستان او ر نہ ہی پا کستان کے نمائندے ہیں ،پا ک فوج اور آرمی چیف قمر جاوید باوجوہ شریف کی اولین ترجیح پر امن ،مستحکم ترقی کرتا ہوا بلوچستان ہے۔
شہید نا صر کو خراج تحسین پیش ،بی این پی نے پارٹی رہنما ء کے قتل کیخلاف احتجاجی شیڈول کا اعلان کر دیا
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل ، سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے مشترکہ بیان میں پارٹی کے بانی رکن شہید ناصر جان بلوچ کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سامنے پارٹی رہنماء و کارکن اہمیت کے حامل ہیں ہم سمجھتے ہیں
باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں میزبان باکسر کو شکست دے دی۔
وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم اب تک نہیں ملی، یونس خان
کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم اب تک نہیں ملی۔
پاک بھارت تعلقات میں ’لو اور دو‘ کی بنیاد پرآگے بڑھنا ہوگا، عبدالباسط
نئی دلی: بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لیےکچھ دو اور لو کی بنیاد پرآگے بڑھنا ہوگا۔
نوازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اہل خانہ کے ہمراہ مری روانہ
اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔
حسن ابدال میں مسافروین اورٹرک میں تصادم کے بعد آتشزدگی؛ 10 افراد جاں بحق
حسن ابدال: جی ٹی روڈ پرمسافروین اورٹرک میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔