پاناما لیکس میں نواز شریف کو جانا پڑا بھارت میں کب کارروائی ہوگی، راہول

Posted by & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.

چھتیس گڑھ: بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے پاناما لیکس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

پانا مہ فیصلہ درست یا غلط فیصلہ تاریخ کریگی سب کا بلا امتیاز احتساب کیا جائے ،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ تاریخ خود عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا فیصلہ کرے گی احتساب کا عمل صاف شفاف ہونا ضروری ہے بلاامتیاز احتساب ہو کسی بھی ادارے کو مقدس گائے نہ سمجھا جائے ‘ جمہوری اداروں کے خلاف سازشوں پر اپنا سیاسی کردار ادا کرتے رہیں گے ۔

آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کا ایک مرتبہ پھر پیٹرول کی ترسیل بند کر نے کی دھمکی

Posted by & filed under پاکستان.

حب : آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر یوسف شاہوانی نے سندھ بلوچستان کے سرحدی شہر حب کے مقامی ہوٹل میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایف سی کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر لک پاس سے لیکر حب تک چیک پوسٹوں پر آئل ٹینکرز اور مسافر کوچوں کو بلاوجہ روک کرڈرائیور اور مسافروں کو ناجائز تنگ کررہی ہے۔

شہداء آٹھ اگست کی یاد میں سیمینار کاانعقاد کا اعلان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : سانحہ 8اگست 2016ء سول ہسپتال کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلاء کی یادمیں قومی ضمیر کو بیدار کرنے، شہداء کے مشن و خون سے وفاداری اور غم زدہ خاندانوں کے دکھ و درد بانٹنے کے لئے کوئٹہ کمیشن کے تناظر میں ’’بلوچستان کو دوبارہ امن کیسے دلایا جائے‘‘ کے عنوان سے قومی سیمینار شہید باز محمدکاکڑ فاؤنڈیشن اور سماجی ادارہ ان ریتھ کے اشتراک سے2اگست کوصبح 10 بجے بوائز سکاؤٹس ہال میں منعقد ہوگا ۔