
پیرس: یورپی ممالک پر داعش کے ڈیڑھ سو سے زائد خودکش حملوں کا خطرہ ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
پیرس: یورپی ممالک پر داعش کے ڈیڑھ سو سے زائد خودکش حملوں کا خطرہ ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
واشنگٹن / ویانا / پیرس / تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر ایران میں زیرحراست امریکی شہریوں کو رہا نہیں کیا گیا، تو تہران حکومت کو نئے اور سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑجائے گا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبے میں گھوسٹ سکولوں،ڈسپنسریوں،ہسپتالوں اورتعلیم،صحت ،مواصلات اوردیگر محکموں میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف فوری طورپر کریک ڈاؤن کرنے کا حکم دیاہے ۔
کوئٹہ : ریجنل پولیس آفیسر ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ پولیس نے بھتہ خوری کے 95 فیصد کیسز کو حل کیا ہے بزنس کمیونٹی ، تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے تعاون سے جرائم پر قابو پا کر امن کے قیام کو یقینی بنایا جا سکتا ہے پولیس کے رویئے میں بہتری لانے کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں محکمہ میں سزا اور جزا کے عمل پر کاربند ہو کر غلط کام کرنے والوں کا محاسبہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ : کوئٹہ کے مضافاتی علاقوں کچلاک، سریاب ، ویسٹرن اور ایسٹرن بائی پاس سمیت دیگر علاقوں میں سرکاری سکولوں پر جزوی اور مکمل قبضہ کرنے والے عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے قبضہ فوری طور پر چھڑانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
اکوڑہ خٹک: جمعیت علماء اسلام (ف) کے ایک اعلی سطحی وفد نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ملک کو درپیش صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی نے خود کو ٹانگہ پارٹی ثابت کر دیاعوامی حمایت کا دعوی کرنے والوں کے پاس ضمنی انتخاب کیلئے امیدوار ہی دستیاب نہیں تھا عوامی پذیرائی سے محروم پارٹی نے تاریخی شکست سے بچنے کیلئے مذہبی جماعت کی حمایت کا اعلان کیا تاکہ اپنی ناکامی کو چھپایا جا سکے ۔
افغانستان میں طالبان کے ترجمان اور کوئٹہ شوریٰ نے تصدیق کی ہے کہ امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کے ایک بیٹے نے جمعرات کو جنوبی افغانستان کے صوبہ ہلمند میں خود کش حملہ کیا تھا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات کے باعث وائٹ ہاؤس کے ترجمان اور پریس سیکریٹری شون اسپائسر نے اپنے عہدے سے استغفیٰ دیدیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
لشکرگاہ: افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں امریکی بمباری کے نتیجے میں 16 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔