
چاغی: دالبندین شہر میں انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف کیئے گئے گرینڈ آپریشن کے دوران متعدد دکانوں کے برآمدے گرائے جانے کے خلاف متاثرہ دکاندار مشتعل ہوگئے جنہوں نے بازار بندکراکے سڑک بلاک کردی اس دوران ایف سی نے شہر کا کنٹرول سنبھالا جہاں جہاں مشتعل مظاہرین کو منتشر کردیا ۔