خیبر ایجنسی: پاکستان افغانستان کے قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اختلاف کی وجہ بھارت ہے اور قبائلی علاقے ایک دوسرے کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
Posts By: نیوز ڈیسک
فتح جنگ میں گدی نشین کی گرفتاری کیخلاف سیکڑوں مریدوں کا تھانے پر حملہ
فتح جنگ: قطبال میں گدی نشین کی گرفتاری کے خلاف سیکڑوں مریدوں نے تھانے پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا۔
لاہورمیں پولیس مقابلے کے دوران 3 اشتہاری ہلاک؛ دوساتھی فرار
لاہور: شیراکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 اشتہاری مارے گئے جب کہ ان کے 2 ساتھی فرارہوگئے۔
تمبو،پٹ فیڈر کینال اور دیگر شاخوں سے پانی چوری عروج پر
ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد کے علاقے تمبو میں پٹ فیڈر کینال ودیگرشاخوں سے پانی چوری اور بالان شاخ مگسی شاخ اور روپا شاخ میں زرعی پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی لاکھوں روپے کے شالی کے بیج خشک ہونے لگے کسانوں زمینداروں کا احتجاج پانی دو پانی دو کے نعروں سے فضاء گونج اٹھی زمینداروں کے ایکس ای این ایری گیشن کے ساتھ کامیاب مذاکرات شاخوں کو ٹیل کیا جائے گا ۔
بوگس مقدمات کے ذریعے ہماری آواز کو خاموش نہیں کیاجاسکتا، بی این پی عوامی
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی خضدار خواتین ونگ سیکرٹری بی بی ندا مینگل ، ڈپٹی سیکرٹری شکیل زہری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ خضدار میں ایک غریب خاتون معلم القرآن زبیدہ زہری کو حکمران جماعت کی جانب سے خلاف قانون اور ناجائز طور پر برطرف کر کے ان کی جگہ میئر خضدار سٹی کو تعینات کیا گیا جس کے خلاف بی این پی عوامی کے اراکین نے علم حق بلند کر احتجاج کیا۔
سبی کولپور آب گم،سپیزنڈ کوئٹہ تفتان روٹ کی ریلوے کو اپ گریڈ و تبدیل کیا جائیگا ،وزیر ریلوے
کوئٹہ: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ML.3 کوئٹہ تا تفتان ریلوے لائن کی پٹڑی کو تبدیل کرنے ،انفراسٹرکچر کی بحالی اور جدید سگنل لگانے کیلئے جلد کام شروع کیاجائیگا بلکہ افغانستان کے سرحدی شہر سپین بولدک اور قندہار تک ریلوے لائن کی فیزیبلٹی رپورٹ بنانے کیلئے بھی متعلقہ حکا م کو احکامات جاری کردئیے گئے ہیں ۔
تنظیم سازی کا عمل تیز کیا جائے ،بلوچستان کے مسائل کا حل جماعت اسلامی کے پاس ہے ،مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ : جماعت اسلامی بلوچستان کادوروزہ صوبائی مجلس شوریٰ اہم اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں زیرصدارت صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی منعقدہوا اجلاس کاآغازتلاوقت کلام پاک سے ہوا۔
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کو ایک سال مکمل
انقرہ: ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک میں مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔
امریکی ڈرون حملے میں افغانستان میں داعش کا سربراہ ہلاک
کابل: امریکی ڈرون حملے میں افغانستان میں داعش کا امیر اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
الیکشن میں حکومتی جماعت کو کامیاب کرانے کیلئے سرکاری مشینری استعمال کی جارہی ہے ،سردار اختر مینگل
کوئٹہ: بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کا کہنا ہے کہ سرکاری مشینری بی این پی کے ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن جانے سے روک رہی ہے۔