کوئٹہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجیداچکزئی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔
Posts By: نیوز ڈیسک
عدالت سے انصاف کی توقع ہے تحریک انصاف کی نہیں، مولانا فضل الرحمن
کراچی: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاناما کیس کا کرپشن سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ سیاسی عدم استحکام پھیلانے کی سازش ہے۔
نوازشریف ’’را‘‘ کے ایجنٹ اور ملک کے خلاف کام کررہے ہیں، ڈاکٹر عاصم
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ نوازشریف ’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں اور وہ ملک کے خلاف کام کررہے ہیں۔
ایم کیو ایم کے سابق بانی رہنما سلیم شہزاد کا سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
کراچی: ایم کیو ایم کے سابق بانی رہنما سلیم شہزاد نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔
پاناما پیپرزکا ہدف پاکستان تھا کیونکہ کچھ طاقتیں ہمیں بھکاری بناکررکھنا چاہتی ہیں، سعد رفیق
اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز اسپانسرڈ سازش ہے اور اس کا ہدف پاکستان تھا کیونکہ کچھ طاقتیں پاکستان کو بھکاری بناکررکھنا چاہتی ہیں۔
پولیو سے ہمارے مستقبل کو خطرات لاحق ہیں،چیف سیکرٹری
کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان اورنگزیب حق نے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے جس سے ہمارے مستقبل کو خطرات لاحق ہیں۔ اس مرض پر قابو پانے کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ معاشرے کے ہر فرد کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔
نواب بگٹی کی سالگرہ ، بی آر سی کے زیر اہتمام تقاریب کا انعقاد
کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی کی یوم پیدائش کے موقع پر بی آر پی کی جانب سے دنیا بھر میں تقاریب کا اہتمام کیا گیا اور ڈاڈائے قوم کی یوم پیدائش کو شاندار طریقے سے منایا گیا۔
این اے 260 بلوچ پشتون اور ہزارہ عوام بی این پی کو ووٹ دیں ،اختر مینگل
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج بلوچ ، پشتون ، ہزارہ عوام بی این پی کے حق میں ووٹ استعمال کریں ۔
تربت، سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کا اہم رکن گرفتار
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی دو منشیات فروش اور کالعدم تنظیم کا بم بنا نے کا ماہر دہشتگردکو گرفتار کر لیا دہشتگرد کو دھماکہ خیز مواد، منشیات اور مارٹر گولے برآمد کر لئے ۔
مذہب و قوم کے نام پر سیاست کرنے ولے قومی مجرم و غدار ہیں ، پی پی بلوچستان
کچلاک : ملکی ترقی اورخوشحالی پاکستان پیپلزپارٹی کی مرہون منت ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد وزیراعظم میاں محمدنوازشریف صادق اور امین نہیں رہے ،مذہب اور قوم کے نام پر سیاست کرنے والے سیاستدان قومی مجرم اور غدار ہیں بلکہ عدم تشدد کے پیروکار سب سے زیادہ تشدد پسند ہے ۔