کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج بلوچ ، پشتون ، ہزارہ عوام بی این پی کے حق میں ووٹ استعمال کریں ۔
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج بلوچ ، پشتون ، ہزارہ عوام بی این پی کے حق میں ووٹ استعمال کریں ۔
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی دو منشیات فروش اور کالعدم تنظیم کا بم بنا نے کا ماہر دہشتگردکو گرفتار کر لیا دہشتگرد کو دھماکہ خیز مواد، منشیات اور مارٹر گولے برآمد کر لئے ۔
کچلاک : ملکی ترقی اورخوشحالی پاکستان پیپلزپارٹی کی مرہون منت ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد وزیراعظم میاں محمدنوازشریف صادق اور امین نہیں رہے ،مذہب اور قوم کے نام پر سیاست کرنے والے سیاستدان قومی مجرم اور غدار ہیں بلکہ عدم تشدد کے پیروکار سب سے زیادہ تشدد پسند ہے ۔
کوئٹہ : صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد نعیم مجید جعفر نے کہا ہے کہ نیشنل اسمبلی کے حلقہ این اے 260 کوئٹہ کم چاغی میں پولنگ آج 15 جولائی کو ہوگی اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے گذشتہ شب کوئٹہ کے نواحی علاقہ میں پولیس کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی اورتین دہشت گردوں کی ہلاکت کو اہم پیشرفت قراردیتے ہوئے کاروائی میں حصہ لینے والی ٹیم کی کارکردگی کو سراہاہے ۔
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جس طرح کرپشن ہوئی اور کرپشن کی آڑ میں صرف سابق مشیر خزانہ میر خالد خان لا نگو اور سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو مورد الزام ٹہرانا نیک شگون نہیں بڑے پیمانے پر کرپشن میں سابق چیف سیکرٹری سمیت بڑے بڑے لوگ ملوث ہے ۔
کراچی : پاک بحریہ کی ا کیسویں ائیر ڈیفنس بٹالین یونٹ کے تعمیراتی کام کی افتتاحی تقریب آج اورماڑہ میں منعقد ہوئی جو کہ مذکورہ یونٹ کے لیے ایک مستقل اور مخصوص عمارت کی تعمیر کا آغاز ہے۔
کراچی: فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے متنبہ کیاکہ اس کی تسلیم کردہ قومی فٹبال فیڈریشن کو مانتے ہوئے کنٹرول نہ دیا گیا تو پاکستان پر پابندی عائد کردی جائے گی۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نےسوشل میڈیا پر ٹویٹ کیا ہے کہ نواز شریف کامنی لانڈرنگ، ٹیکس چوری اور دیگر مقدمات میں تمام ثبوت موجود ہونے کے باوجود استعفیٰ نہ دینا شرمناک ہے۔
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلیوں کی آئینی پوری مدت کرنے پراتفاق کیا ہے۔