قطر کا دہشت گردی کے خلاف معاہدہ ناکافی ہے: عرب ریاستیں

Posted by & filed under مزید خبریں.

قطر کے خلاف بائیکاٹ کرنے والی چار عرب ریاستوں کا کہنا ہے کہ دوحا اور واشنگٹن کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے مالی تعاون کے معاہدے کے باوجود وہ قطر سے قطع تعلقی جاری رکھیں گے۔

کوئی بھی رکاوٹ آئے انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے، سربراہ پاک فوج

Posted by & filed under پاکستان.

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا ہے کہ کسی کو سی پیک کے معاہدے اور اس حوالے سے ہماری صلاحیتوں پر شک وشبہ نہیں ہونا چاہیے جب کہ کوئی بھی رکاوٹ آئے انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے۔

بہترہے نوازشریف اپنی مرضی سے گھرچلے جائیں، اسد عمر

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمرکا کہنا ہے کہ نوازشریف کوگھرتوجانا ہے اپنی مرضی سے چلے جائیں تو بہتر ہے اور 15 ماہ قبل ہی عہدہ چھوڑ دیتے تو آج ان کے خاندان کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔

ٹرمپ جونیئر کا امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے اہم انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے ٹرمپ جونیئر نے گزشتہ روز فاکس نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اقرار کیا ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخابات کے دوران روسی وکیل سے اپنی ملاقات کے بارے میں والد کو کچھ بھی نہیں بتایا تھا۔