اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے خود کہا تھا کہ الزامات ثابت ہوگئے تو مستعفیٰ ہوجاؤں گا آج پارلیمنٹ خطرے میں ہے وزیراعظم اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوجائیں۔
Posts By: نیوز ڈیسک
ظفرحجازی کی طبی بنیاد پرضمانت قبل ازگرفتاری کیلیے درخواست
اسلام آباد: ہائی کورٹ میں چیرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے درخواست دائرکردی۔
داعش کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی، امریکی کمانڈر
بغداد: عراق میں تعینات امریکی فوجی کمانڈر جنرل اسٹیفن ٹاؤن سینڈ نے خبردار کیا ہے کہ موصل میں داعش کے خلاف عراقی افواج کی تاریخی فتح کے باوجود اس دہشت گرد تنظیم کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی ہے۔
سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 6 مجرموں کے سر قلم
ریاض: سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک پاکستانی شہری سمیت 6 افراد کے سر قلم کر دیئے گئے۔
افغانستان میں فورسز کی کارروائیاں، 69 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ
کابل: افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 69 شدت پسندہلاک اور39 زخمی ہوگئے۔
شام، امریکی اتحادی طیاروں کی بمباری، 40 شدت پسند ہلاک
دمشق / تہران / واشنگٹن: شام میں امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری سے40 شدت پسند ہلاک ہوگئے، بمباری رقہ شہر میں کی گئی۔
مسی سپی میں امریکی فوج کا طیارہ تباہ، 16 افراد ہلاک
جنوبی امریکی ریاست مسی سپی میں امریکی فوجی طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
ٍکوئٹہ ،نئے ماسٹر پلان کا اعلان ، قمبرانی روڈ سمیت شہر میں 4بڑے قبرستان بنائے جائیں گے، کیو ڈی اے
کوئٹہ: کوئٹہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عمران زرکون نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران کوئٹہ کے لئے نیا ماسٹر پلان ترتیب دیا جائے گا کیونکہ پرانے ماسٹر پلان کی مدت 2008ء میں ختم ہوچکی ہے۔
تصویر لیک کےمعاملے پر حسین نواز کی درخواست مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تصویر لیک کےمعاملے پر حسین نواز کی درخواست مسترد کردی ہے۔
ملک میں امن کے لیے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، سربراہ پاک بحریہ
کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاللہ نے کہا ہے کہ ملک میں امن کے لیے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔