صوبائی وزیر کے ایماء پر یونیورسٹی میں جعلی تعیناتیاں جاری ہیں، طلباء تنظیمیں

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلوچستان کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ کو 37 دن ہوگئے جسمیں بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ناصر بلوچ عطاء اللہ تگابی عاطف بلوچ جلا ل خان بلوچ بی ایس او کے پجار کے صوبائی نائب صدر کریم بلوچ عزیز بلوچ طارق بلوچ پشتون ایس ایف کے ملک انعام کاکڑ ظہیر احمد ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ناظر لطیف ہزارہ حسین ترانی سمیت طلباء کے کثیر تعداد نے شرکت کی کیمپ پر لاء کالج اور کامرس کالج کے طلباء نے اظہار یکجہتی کیا۔

تعلیم کیلئے خطیر رقم مختص،ایک ہزارسکولوں کو ٹرانسپورٹ فراہم کیاجائیگا

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان سردار اسلم بزنجو نے بلوچستان کے مالی سال 2017-18ء کیلئے بجٹ جمعرات کو ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہصوبے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے تربت یونیورسٹی اور لورلائی یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

بلوچستان بجٹ میں صحت کیلئے 17ارب مختص گردوں کے امراض بارے ادارہ قائم کرنیکا اعلان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان سردار اسلم بزنجو نے بلوچستان کے مالی سال 2017-18ء کیلئے بجٹ جمعرات کو ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ مالی سال 2017-18کے لیے شعبہ صحت کے لیے غیرترقیاتی بجٹ کی مد میں (17.606بلین روپے) مختص کیے گئے ہیں ۔

بلوچستان بجٹ،قیام امن کیلئے 30 ارب مختص ،چوکیوں اور تھانوں کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان سردار اسلم بزنجو نے بلوچستان کے مالی سال 2017-18ء کیلئے بجٹ جمعرات کو ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہآنے والے مالی سال 2017-18میں اَمن و اَمان کیلئے غیر ترقیاتی بجٹ میں (30.609بلین روپے )مختص کئے گئے ہیں۔

ثابت ہوگیا وزیراعظم نے جے آئی ٹی میں کوئی نئی بات نہیں کی، عمران خان

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں پیشی کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی گفتگو سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ انہوں نے جے آئی ٹی میں کوئی نئی بات نہیں کی۔

لندن آتشزدگی، سحری کیلئے اٹھے مسلمانوں نے لوگوں کی جانیں بچائیں

Posted by & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت میں 24 منزلہ رہائشی عمارت میں اچانک بھڑکنے والی آگ کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سحری کے لیے اٹھنے والے مسلمانوں نے متعدد افراد کی جان بچائی۔