اسلام آباد: وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کے لیے انٹر پول کو باقاعدہ درخواست بھجوا دی ہے۔
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کے لیے انٹر پول کو باقاعدہ درخواست بھجوا دی ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزارے حسین نواز کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی عدالت شکوک و شبہات کی بنیاد پر کسی کے خلاف تحقیقات نہیں کر سکتی۔
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے سپریم کورٹ پر جانبداری اور امتیازی سلوک کے الزامات لگائے جس پر انہیں معافی مانگنی چاہئے۔
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملا فضل اللہ جیسے لوگ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا جس کے باعث اسپیکر سردار ایاز صادق کو اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی جانب سے 8جون لاپتہ افراد کی مناسبت سے منایا گیا۔ لاپتہ افراد کے حوالے سے سوشل میڈیا میں مہم چلانے کے ساتھ ساتھ تنظیم نے اپنے مغوی اور گمشدگی کے بعد قتل کیے جانے والے کارکنوں اور رہنماؤں کی رپورٹ میڈیا نمائندوں کو بھی پیش کی۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائمقام صدر ملک عبدالولی کاکڑ نے مسلم لیگ(ن) کی جانب سے سپریم کورٹ اور پاناما کیس کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی پر بے بنیاد الزامات لگانے کو سپریم کورٹ پر حملہ ہیں ۔
کوئٹہ : بلوچستان میں ایک اور مریض کوکانگو وائرس کے شبے میں ہسپتال میں داخل کردیاگیاہے سال رواں کے دوران 5مریض باعث موت کی آغوش میں جاچکے ہیں جن میں سے 2میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی ۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں چچا نے فائرنگ کر کے ہیڈ کانسٹیبل بھتیجے کو قتل کر دیا پولیس نے بروقت کا رروائی کر تے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔
کوئٹہ : گدو سے آ نے والی 220کے وی ٹرانسمیشن لا ئن کے 2ٹا ورز گر جا نے کی وجہ سے کو ئٹہ سمیت صو بے کے متعدد اضلا ع تا ریکی میں ڈوب گئے ہیں بلکہ کیسکو کے سسٹم میں مزید بر قی قلت پیدا ہو چکی ہے ،کیسکو تر جما ن کے مطا بق صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ سمیت صو بے کے دیگر اضلا ع جن میں سبی،بولان، کوئٹہ،پشین، چمن،قلعہ عبداللہ، مستونگ، قلات، نوشکی اورچاغی شا مل ہیں ۔