تہران: ایران نے قطر اور سعودی عرب سمیت دیگر ہمسایہ مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ اپنے اختلافات کو بات چیت سے حل کریں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
تہران: ایران نے قطر اور سعودی عرب سمیت دیگر ہمسایہ مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ اپنے اختلافات کو بات چیت سے حل کریں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, کوئٹہ.
میلبورن: آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں مسلح نوجوان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا جب کہ واقعے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
امریکہ نے کا کہنا ہے کہ وہ اقوامِ متحدہ کا انسانی حقوق سے متعلق ادارے کو چھوڑنے پر غور کر رہا ہے کیونکہ اس کا اسرائیل سے متعلق موقف جانبدار ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے لوڈ شیڈنگ مینجمنٹ پرعدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے ہدایت کی کہ رمضان المبارک میں ہرصورت صارفین کوبجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 2013 کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے وزارت مذہبی امور کو حکم دیا ہے کہ نئے ٹورآپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دیا جائے۔
دوحہ: قطر کی پروازوں کیلئے سعودی سرحدیں بند ہونے کے باعث قطر ایئرویز سے عمرے پر جانے والے سیکڑوں پاکستانی معتمرین دوحہ ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔
اسلام آباد: سیکٹرایف 7 میں نامعلوم افراد نے ایک رہائشی عمارت میں مقیم چینی باشندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اوران سے نقدی اور سفری دستاویزات چھین کر فرارہوگئے۔
کو ئٹہ: حرمت نسواں فاونڈیشن اور سول سوسائٹی بلوچستان کی جانب سے اسپنی واقعے کے خلاف ایک پر امن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کو ئٹہ: نرسز ایکشن کمیٹی اور بلوچستان نرسز ایسوسی ایشن کی کال پر کوئٹہ کے تمام ہسپتالوں نرسز نے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کیا ۔صوبائی صدر گلفام کاکڑ ، نرسز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین امیلیہ ویلیم ، مارگریٹ فلورنس، یونٹ صدر محمد سلیم حسنی، عبدالستار بلوچ، ریاض لوئیس ، عنایت اللہ، مینا لوتھر، شائستہ صنوبر نے کہا ہے کہ ہمیں ہمارا حق نہیں دیا جا رہا جس کی وجہ سے مجبوری کے تحت ہمیں ہڑتال کرنا پڑتی ہے ۔
کو ئٹہ: کوئٹہ پولیس نے جیل روڈ ہدہ اور دیگر علاقوں میں فرنٹیئر کور کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران ایک مطلوب ملزم سمیت 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے 4 موٹرسائیکلیں برآمد کر لی ۔