واشنگٹن: امریکی ریاست انڈیانا کی یونیورسٹی میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے نائب صدر مائیک پینس کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔
Posts By: نیوز ڈیسک
پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کی راہ میں کرپشن سب سے بڑی رکاوٹ ہے ،یارمحمد رند
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان اور بلوچستان کے عوام کی امیدوں کا واحد محور ہیں اللہ تعالیٰ نے ذمہ داری دی تو پی ٹی آئی بلوچستان کے عوام کو چوروں سے نجات دلا کر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گی ۔
مردی شماری بارے موقف کو بعض عناصر بلوچ پشتون مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ،حاصل بزنجو
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ مردم شماری پر خدشات کے باوجود نیشنل پارٹی نے ایک جماعتی انداز میں اپنا قومی کردار ادا کیا 2018ء کے انتخابات میں سیاسی اتحاد بنانے کی بھرپورکوشش کریں گے ۔
حکمرانوں پر تنقیدکا مقصد ان کی اصلاح کرنا ہے اسے ذاتیات پر نہ لیاجائے، بی این پی
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ حکمرانوں پر تنقید کا مقصد ان کی اصلاح کرنا ہے تنقید کو ذاتیات پر نہ لیا جائے ہماری جانب سے تنقید کا مقصد حکمرانوں کو کمزوری و خامیوں کو دور کرنااور مسائل پر حکمرانوں کی توجہ مبذول کرانا ہے ۔
رحیم مندوخیل ژوب میں سپرد خاک ،پشتون قوم قابل رہنماء اور سیاسی استاد سے محروم ہوگئے،محموداچکزئی
کوئٹہ/ ژوب: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون دہشتگرد نہیں کوئی ہماری مسجد کو پتھر نہ مارے ہم کسی کے گر جا گھر اور مندر کو پتھر نہیں ما رتے پگڑھی اور داڑھی والا دہشتگرد نہیں ہم نے دوسروں کی جنگ پشتون ملت پر مسلط کررکھی ہے ۔
ہمسایوں کی طرح اپنی سلامتی کیلئے مغربی طاقتوں پر انحصار نہیں کرتے،ایرانی صدر
تہران: ایرانی عوام نے دنیاکے ساتھ روابط رکھنے اورشدت پسندی کو مستردکرنے کی راہ کا انتخاب کیا ہے ،یہ بات صدرحسن روحانی نے گزشتہ روزانتخابات میں زبردست کامیابی کے بعدکہی ہے ۔
ایران دہشت گردی کا مرکز بنا ہوا ہے، سعودی فرماں روا شاہ سلمان
ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ ایران دہشت گردی کا مرکز بنا ہوا ہے اور وہ دیگر ممالک کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے جو عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے جب کہ ایران نے ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھا۔
نوازشریف امریکا عرب اسلامک سمٹ کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں ہونے والے پہلے امریکا عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
صوبے میں قیام امن کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، رحمت صالح بلوچ
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میررحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی بلا رنگ و نسل انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتی ہے پارٹی کے خلاف بے جا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو پارٹی کی سیاسی و جمہوری جدوجہد ہضم نہیں ہورہی ہے،نیشنل پارٹی صوبے میں و امان کے قیام اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگی ۔
گوادر اور تربت میں مزدوروں کا قتل قابل مذمت ہے، سندھیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اخترمینگل
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے اپنے مذمتی بیان میں گوادر ‘ تربت میں نہتے مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سندھی اور بلوچوں کو باہم دست و گریبان کرنے کی سازشیں ہیں ۔