بھارت کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ پاکستان اب ایٹمی قوت ہے ،مولانا غفور حیدری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کو ئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما ؤں پر خودکش حملوں میں وہ قوتیں ملوث ہیں جو اپنے مذموم مقاصد کی راہ میں پارٹی کو رکاوٹ سمجھتی ہیں ۔

سرکاری رہائش کی الاٹمنٹ پسند و ناپسند نہیں حقداروں کو دیکھ کر کیا جائے ،جسٹس نور محمد مسکانزئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نورمحمد مسکانزئی نے کہا ہے کہ محکموں میں اختیارات کا استعمال کیسے کرنا ہے اور کس کو کرنا ہے یہ بالکل متعین اور واضح ہے ۔

نوازشریف نے بلوچستان کیلئے 5ارب دیئے صوبے میں 5روپے بھی خرچ نہیں ہوئے، سردار یارمحمد رند

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ گوادرکو لنک کرنے کیلئے چائناکی مدد سے سڑک تو بنائی گئی ہے مگرگوادر کے لوگ پانی کی ایک ایک بوند کوترس رہے ہیں ۔

بلوچستان یونیورسٹی میں کرپشن کیخلاف طلباء تنظیموں کا احتجاج و بھوک ہڑتال جاری

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر کے خلاف بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، پشتون ایس ایف ،بی ایس او پجار، ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام بھوک ہڑتالی کیمپ دسویں روز بھی جاری رہا ۔

افغان مہاجرین کو مردم شماری سے دور اور بلو چ آئی ڈی پیز کو شامل کیا جائے ،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کو ئٹہ : افغان مہاجرین کو مردم شماری سے دور اور بلوچوں آئی ڈی پیز کو شامل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے عدالت عالیہ کے فیصلے کے بعد قانونی طور پر حکمران پابند ہیں بی این پی گوادر سمیت کسی بھی ترقیاتی منصوبے کی مخالف نہیں لیکن اس شرط پر قابل قبول ہے ۔

مزدوروں کا قتل بزدلانہ فعل ہے ،دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں کو معاف نہیں کیاجائیگا، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کی حکومت کا ایجنڈہ ملک و قوم کو عملی اقدامات کے ذریعہ ترقی یافتہ اور خوشحال بنانا ہے جس پر کامیابی سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے، عوام ترقی چاہتے ہیں قوم نے احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔

کلبھوشن کے معاملے پر عالمی عدالت کا فیصلہ پاکستان کیلئے بڑا دھچکا ہے، خورشید شاہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پر حکومت کی نا اہلی نظر آ رہی ہے اور عالمی عدالت انصاف کی جانب سے کیس کا فیصلہ پاکستان کے لئے بڑا دھچکا ہے۔