سابقہ جنگجوملک وقوم کی بہتر مستقبل کیلئے کام کر رہے ہیں، ڈی سی کوئٹہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کو ئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) فر خ عتیق نے کہا ہے کہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کی وجہ سے بھٹکے ہوئے فراری وآپس آکر ملک اور قوم کی خدمت کے ساتھ اپنے بچوں کے بہتر مسقبل کے لئے کام کر رہے ہیں جو خوش آئند بات ہے.

گوادر فائرنگ، میں نے بلوچی بولی تو مجھے کہا سائیڈ پر ہو جاؤ,عینی شاہد

Posted by & filed under بلوچستان.

گنت میں کام کرنے والے ایک مزدور اور عینی شاہد قادر بخش نے ’دو حملہ آور پشکان کی جانب سے آئے اور میں اٹھ کر ان کی جانب گیا اور ان سے کہا کہ کہ مزدور سارے سندھ سے ہیں۔ میں نے جب بلوچی میں ان کو یہ کہا تو انھوں نے مجھے کہا کہ سائیڈ پر ہو جاؤ۔

بلوچستان حکومت میں سب ایک دوسرے کو تحفظ دینے کی کوشش کرتے ہیں ،سپریم کورٹ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بلوچستان کے ضلع پشین میں ترقیاتی منصوبے کے لیے درختوں کی کٹائی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کے دوران سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت میں سب ایک دوسرے کوتحفظ دینے کی کوشش کرتے ہیں ۔

محکمہ جیل خانہ جات میں ہونیوالی 2 سو بھرتیاں جائز قرار ،عدالت نے امیدوارو ں کو کام کرنے کی ہدایت کر دی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے محکمہ جیل خانہ جات میں ہونے والی 200بھرتیوں کو جائز قرار د یتے ہوئے کا میاب امیدواروں کو کام کر نے کے احکامات جاری کر دیے ،

ڈرگ کورٹ نے میڈیکل اسٹور مالکان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اورارسلا ء خان نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اسلام آباد کو بذریعہ مراسلہ حکم دیاہے کہ وہ غیر معیاری ،ان رجسٹرڈ ادویات کی خرید فروخت کے مقدمہ میں نامزد میڈیکس لیبارٹریز کراچی کالائسنس منسوخ

پی ٹی آئی کا کوئٹہ میں جلسہ 19 مئی کو ہوگااخراجات کیلئے 1 کروڑ روپے فنڈز جمع

Posted by & filed under بلوچستان.

کو ئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی سربراہی میں 19 مئی کے جلسہ کوئٹہ کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں صوبائی فنانشل پول قائم کر دیا گیا ہنگامی طور پر صوبائی صدر اور سئنیر عہدیداروں کی جانب سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی