اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زاخیل وال نے گذشتہ ہفتے چمن میں پاک-افغان فورسز کے درمیان ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں افغانستان کے 50 فوجیوں کی ہلاکت کے دعوے کی ترید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں صرف 2 فوجی ہلاک ہوئے۔
Posts By: نیوز ڈیسک
کوئٹہ ، خواتین پیرا میڈیکس نے احتجاجی کیمپ قائم کردیا
کوئٹہ: پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان نے اپنے چارٹر آف ڈیماند کی منظوری کیلئے لانگ مارچ کے بعد خواتین پیرامیڈیکس نے اتوار کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کردیا
قوم پرستی کی سیاست کرنے والے بے نقاب ہو چکے ہیں،مولانا واسع
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ قوم پرستی کی سیاست کرنے والے بے نقاب ہو چکے ہیں سانحہ چمن پر خاموشی اس بات کی دلیل ہے کہ وہ اقتدار کی بھی مزے لیتے ہیں اور دوستی بھی نبھاتے ہیں
پاکستان اور افغانستان کو دانش اورتدبر سے کام لینا ہوگا، اصغر اچکزئی
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ امن کے بغیر تعمیر و ترقی کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا خطے میں بالادستی کے حصول کیلئے زور آور قوتیں نبردآزما ہیں اس نازک صورتحال میں پاکستان اور افغانستان کو دانش ‘ تدبر سے کام
وزیراعظم نواز شریف جمہوریت کے تسلسل کوبرقرار رکھنے کیلئے استعفیٰ دے، اسد بلوچ
پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی )کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف پانامہ لیکس میں مجرم قرار پائے ہیں وہ ایک مجرم کی حیثیت سے جے آئی ٹی میں پیش ہونگے
انجمن اخبار فروشان کا صوبہ بھر میں اخبارات کی ترسیل روکنے کی دھمکی
کوئٹہ: انجمن اخبار فروشان کوئٹہ بلوچستان کے صدر حاجی یوسف محمد شہی جنرل سیکرٹری میر احمد راسکوہ وال سنیئر نائب صدر ملک نصیب اللہ موسیٰ خیل نے کہاہے کہ حقیقت یہ ہے کہ 14جنوری 1978کو بلدیہ میونسپل اخیان گل طاہر کے حکم سے مٹن مارکیٹ سے متعلق
وفاق اور صوبائی حکومتیں ہمسایہ ممالک کیساتھ تعلقات بہتر بنانے میں نا کام ہو چکے ہیں ،علی مدد جتک
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت میں موجودہ حالات کو کنٹرول کرنے کی اہلیت ہوتی توچمن بارڈ رپرعام شہری اور ایف سی اہلکار شہید نہ ہوتے موجودہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہمسایہ ممالک کے
پاکستان اور افغانستان کا سرحدی علاقوں کا مشترکہ جیولوجیکل سروے کرانے پراتفاق
چمن: پاکستان اور افغانستان کے ملٹری حکام نے فلیگ میٹنگ کے دوران مشترکہ جیولوجیکل سروے کے بعد جغرافیائی حدود کے تعین پر اتفاق کیا ہے۔
چمن حملہ ، سراج الحق کا افغانستان سے معافی کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےچمن میں حملے پر افغانستان سے معافی کا مطالبہ کر دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر حملہ بھارتی سازش ہے ۔
گوادر میں محکمہ ریونیو کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کینسل کرادی، جعفر مندوخیل
کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ ( ق) کے صدر صوبائی وزیر ریونیو شیخ جعفر مندوخیل نے کہا ہے کہ گوادر میں خفیہ طور پر محکمہ ریونیو کی50 ارب روپے کی زمین جو کہ غیر قانونی طو ر پر الاٹ کی گئی تھی اور ہم نے اس سے کینسل کر دیا تھا