
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدی علاقوں میں پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے مایوس ہو کر نہتے کشمیریوں کے خلاف جارحیت کررہا ہے اور بھارتی فوج کا تشدد ہر لحاظ سے ریاستی تشدد ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدی علاقوں میں پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے مایوس ہو کر نہتے کشمیریوں کے خلاف جارحیت کررہا ہے اور بھارتی فوج کا تشدد ہر لحاظ سے ریاستی تشدد ہے۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک نے کہا کہ حکومت میں شامل وزراء عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں وزیرتعلیم نے سریاب کی آبادی کم کر کے انتہائی نا اہلی انتہار کر دی سریاب میں سیاسی قیادت اور دانشور پیدا کئے
کوئٹہ: بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں نے ضلعی انتظامیہ کے ناروا رویئے کے خلاف اپنے بسوں کو احتجاجاً قومی شاہراہ پر کھڑی کی ہے تحفظات دور نہ کئے گئے
کوئٹہ (آئی این پی ) جمعیت علماء سلام کے مرکزی رہنماء و سینیٹر مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ آج پوری کفری دنیا نظریں مدارس ، مساجد ، طلباء و علماء کرام پر ہے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ وہی جگہیں ہیں جہاں سے دین اسلام کے محافظ نکل رہے ہیں
اوکاڑہ: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مخالفین ہماری ٹانگیں کھینچنے میں لگے ہیں کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ اگر ہم اسی طرح کام کرتے رہے تو وہ 2018 میں بھی فارغ ہیں۔
اسلام آباد: ڈان لیکس پر حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرنے کے بعد پاک فوج نے معاملے کی خود تحقیقات کرنے پر سنجیدگی سے غور کرنا شروع کردیا۔
کراچی: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نیوز لیکس کے حوالے سے نوٹی فکیشن وزارت داخلہ جاری کرتی ہے جو ابھی تک جاری ہی نہیں ہوا تو پھر میڈیا پر بھونچال کیوں آگیا۔
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ اب اگر کسی نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفی کا مطالبہ کیا تو عوام اسے جوتے ماریں گے۔
اسلام آباد: ڈان اخبار میں شائع ہونے والی ایک خبر کے معاملے میں مبینہ طور پر کردار ادا کرنے پر وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے اور اس شہر میں امن ہو گا تو پورے ملک میں امن ہو گا اور دشمنوں کے عزائم خاک میں مل جائیں گے۔