بلوچستان اسمبلی میں موجود اپوزیشن کی نا لائقی کی مثال کہیں نہیں ملتی ،طاہر بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر طاہر خان بزنجو نے کہا کہ جمہوری نظام میں اپوزیشن جمہوریت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کر تا ہے حکومت کی خامیوں اور کمزوریوں کی نشا ند ہی کر نا حزب اختلاف کی اولین ذمہ داریوں کی زمرے میں آتا ہے

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس؛ عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کے زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس ہو اجس میں عمران خان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔

کلبھوشن اوراحسان اللہ احسان کے انکشافات نے بھارت کو بے نقاب کردیا، دفترخارجہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ سابق ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان احسان اللہ انکشاف کیا ہے کہ طالبان کو بھی بھارتی ایجنسی را کی معاونت حاصل ہے جب کہ کلبھوشن یادیو سے متعلق پہلے ہی شواہد موجود ہیں وہ بھارتی جاسوس ہے دونوں کے انکشافات نے بھارتی چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔

پیمرا نے سابق طالبان ترجمان احسان اللہ احسان کے انٹرویو پر پابندی لگا دی

Posted by & filed under پاکستان.

پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے پیمرا نے کالعدم شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے انٹرویو نشر کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔

انڈسٹریل پولیس تھانہ کی پولیس گردی عوام کو لوٹتے رہے

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: کوئٹہ میں ڈبل سواری کے نام پر انڈسٹریل تھانے کے اہلکاروں کی بھتہ مہم جاری گزشتہ روز شام کے وقت سرکی روڈ پر ناکہ لگا کر ڈبل سواری اور موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کے نام پر

خطاطی اظہار خیال کا بہترین ذریعہ ہے، جنرل عامر ریاض

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا میں خطاطی اپنے عروج پر ہے اور پاکستان بالخصوص بلوچستان کے خطاط بھی خوبصورت کام پیش کررہے ہیں اور یہ بھی خوشی کا مقام ہے

نیشنل پارٹی اپنی ہی پیدا کردہ مسائل سے خوف زدہ ہے، اسد بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے نیشنل پارٹی اپنی ہی پیدا کردہ مسائل سے خوف زدہ ہیں کیونکہ جس مردم شماری کی مخالفت کررہے ہیں وہ اس میں برابر کے شریک ہیں

مفاد پرست ،قوم پرست جماعتیں عوام کی خدمت نہیں کر سکے ،مولانا واسع

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی واپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ حکومت میں قوم پرست اور مفاد پرست جماعتیں عوام کی خدمت نہیں کر سکے جمعیت علماء اسلام ماضی کی طرح اب اور مستقبل میں بھی عوام کی خدمت کرینگے